گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
عجیب صورت حال ہے، کبھی میسج آتا ہے کہ تھریڈ بناؤ، کبھی کہتے ہو کہ بات شروع کرو نقلی ۔۔عقلی نہیں۔ اور کبھی میسج کیا جاتا ہے کہ مجھے کوئی بات نہیں کرنی۔۔۔ بھائی صاحب اگر بات نہیں کرنی تو کوئی بات نہیں۔ یوں کنفیوژن میں پڑ کر تو نہ لکھیں۔بھائی صاحب مجھ کچھ بات نہیں کرنا آپ کو کیا بات کرناہے وہ بتا دیں اور اصل مقصد بتا ئیں
الفاظ کے پیچوں میں الجھتے نہیں دانا
غوا ص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے
"وہ بھی الفاظ میں لکھ دیں"بھائی صاحب مجھ مناظرہ نہیں کرنا ہے ۔آپ کا اشکال کیا ہے وہ بتا ئیں مجھ معلوم ہوگا تو بتا ؤنگا
میرا اشکال کیا ہے؟ میں نے سوالیہ پوچھا ہے۔ اگر جواب ہے تو دیں۔ ورنہ خاموشی اختیار کرلیں۔شکریہ
جب قراءت سے آپ کی مراد قرآن ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ مقتدی اس کے علاوہ قراءت(بمعنی کلام) کرسکتا ہے۔۔ کلام کی توضیح کرتا چلوں کہ اللہ اکبر کہہ کر نماز شروع کرسکتا ہے۔۔۔ نیت کرتا ہوں نماز کی، چار رکعت نماز۔فرض، امام کے پیچھے۔ وغیرہ وغیرہ جیسے الفاظ زبان سے اداء کرسکتا ہے؟۔۔۔اسی طرح سبحانک اللہہم اور اللہم باعد بینی وغیرہ جیسی دعائیں پڑھ سکتا ہے۔۔۔ٹھیک؟
اگر آپ کا جواب نہیں میں تو پھر وضاحت کردینا اور اگر آپ کا جواب ہاں میں تو پھر قرآن کیوں نہیں پڑھ سکتا؟ یہ سب کچھ کیوں پڑھ سکتا ہے؟