محمد یوسف
رکن
- شمولیت
- نومبر 14، 2013
- پیغامات
- 177
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 43
اسلام علیکممحترم بھائی غصہ نئی کرنے کا۔۔۔ میں عالم دین نہیں بلکہ ایک طالب علم ہوں، اور آپ اپنے آپ کو عالم دین سمجھتے ہیں۔بلکہ بہت پہنچے ہوئے عالم دین۔۔ تبھی تو کہہ رہے ہیں کہ عربی میں بات کرنی ہے۔ اور طالب علم کا کام ہوتا ہے سیکھنا۔ اور سکھانے کی غرض سے بھی سیکھنا۔ میں اس لیے بات کرنا چاہ رہا تھا کہ چلو بات کرتے کرتے جہاں میں غلطی پر ہوا ۔۔علمائے کرام میری درستگی فرما دیں گے۔ کیونکہ ماشاءاللہ آپ بھی اپنے تائیں اپنے آپ کو عالم دین سمجھ رہے ہیں۔۔ اور محدث فورم پر حقیقی طور بھی ماشاءاللہ بہت سارے علماء ہیں۔ اس بہانے میری اصلاح ہوتی جائے گی۔
باقی میرے خیال میں آپ اردو میں ہی بات کریں، کیونکہ آپ کی اردو ہی بہت کمزور ہے۔ بات کچھ لکھی ہوتی ہے، اور آں جناب کچھ مطلب اخذ کررہے ہوتے ہیں۔۔ تو جب اردو کی یہ حالت ہے تو عربی کی کیا حالت ہوگی؟ اسی طرح مجھ سے بات کرتے کرتے آپ کی اردو بھی درست ہوجائے گی۔ باقی رہی عربی کی درستگی تو معذرت کے ساتھ کہونگا محدث فورم اردو میں ہے۔ اور یہاں صرف اردو میں ہی بات کرنے کی اجازت ہے۔۔اگر عربی کی اصلاح کرنی ہے تو عربی فورم پر چلےجائیں۔۔ وہاں آپ کی اچھی طرح خاطر تواضع کی جائے گی۔
میں نے تو آں جناب سے ایک درخواست کی تھی کہ جناب آپ جو بھی آیت پیش کریں، جو بھی حدیث پیش کریں یعنی جو بھی عربی عبارت پیش کریں۔اس کا ترجمہ ضرور لکھا کریں۔ تاکہ ایک تو ہمیں یہ پتہ چلتا رہے کہ آپ پیش کردہ عبارت سے کیا سمجھ رہے ہیں۔ اور دوسرا فورمز پر ہر کوئی عربی سے واقف نہیں ہوتا، اور بات کرنے کا مقصد ومطلب یہ ہوتا ہے کہ جو بھی نیٹ یوزر اردو پڑھ سکتے ہیں ان تک بھی بات پہنچ جائے۔
اس لیے جناب اب ادھر ادھر کی فضول باتیں کرکے اور عَربی شَربی کی شرط مرط لگا کر بھاگنے کی کوشش نہ کریں۔ ہاں بات نہیں کرنی تو الگ بات ہے۔ لیکن دلیل پیش کرکے یعنی بات کا آغاز کرکے جب کوئی بات پوچھی گئی تو پھر اب ٹائپنگ کا مسئلہ نکل آیا۔۔پھر ٹائپنگ کا مسئلہ غائب ہوا تو اب اردو میں نہیں عربی میں بات کریں کے مسئلہ شریف نے جنم لے لیا ۔۔ دو تین پوسٹوں کے بعد پھر کوئی نیا مسئلہ یعنی عربی میں نئی پشتو وغیرہ میں بات کریں نکل آئے گا۔۔ جناب ہمیں اتنے زیادہ مسائل میں نہیں پڑنا۔ اردو فورم پر ہیں۔ اردو میں ہی بات کریں۔ اور عربی عبارت جو بھی پیش کریں، ساتھ اس کا ترجمہ یا خلاصہ پیش کردیں۔ بس ہماری اتنی درخواست ہے۔ اگر منظور ہے تو ٹھیک ورنہ عربی سیکھنے کےلیے عربی فورم جوائن کریں اور اگر ٹائپنگ کا مسئلہ ہےتو پہلے ٹائپنگ سیکھیں۔۔شکریہ
بھائی صاحب میں نے کب کہا کہ میں عالم ہوں میں بھی ایک طالب علم ہوں
آپ نے کہا
"یہ علماء کا کام ہے۔۔ انہیں کو ہی کرنے دیں۔۔شکریہ"
آپ یہ کام کررہے ہیں مطلب آپ عالم ہیں ۔آپ اگر کہیں کہ میں طالب علم ہوں تو آپ طالب علم ہوکر حصہ کیوں لے رہے ہیں جو جواب آپ وہی ہمارا ہے۔
بہتر ہے اس سلسلہ کو یہی ختم کردیاجائے
شکریہ