• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین کا قرآن اور صحیح احادیث سے اختلاف

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
قارئین بقیہ بھی اسی قبیل سے ہیں

يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ القرآن

کلمات اور الفاظ کو ان کی جگہ سے بدل دیتے ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
قارئین بقیہ بھی اسی قبیل سے ہیں

يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ القرآن

کلمات اور الفاظ کو ان کی جگہ سے بدل دیتے ہیں
کچھ وضاحت بھی فرمائیں ۔ کیا تحریف ہوئی ہے ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تراجم میں اور لوگوں کی لاعلمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش سے
آپ لا علموں کے لیے علمی موتی بکھیریں اور تحریف واضح کریں ، تاکہ لوگ گمراہی سےبچ سکیں ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم! میں نے ”تحریف“ کی بات کہاں کی؟
یہاں :
قارئین بقیہ بھی اسی قبیل سے ہیں

يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ القرآن

کلمات اور الفاظ کو ان کی جگہ سے بدل دیتے ہیں
چلیں ، آپ نے اس بات سے رجوع کرلیا ہے ، تو اب درج ذیل الزام ثابت کریں :
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
 
Top