• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین کے لئے حق اپنا نا واجب نہیں بلکہ مقلدین کی دلیل انکے امام کا قول ھے !!!

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک عام آدمی علماء کی پیروی ہی کرےگا لیکن اس میں نیت یہ ہونی چاہیے کہ میں قرآن و سنت پر عمل کر رہا ہوں۔ تاکہ کبھی نص عالم کی رائے کے مخالف سامنے آئےتو اس پر عمل کیاجائے۔
 
Top