محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
اس پوسٹر میں یہ بات کی گئی ہے کہ مقلد اپنے علماء کے بیان کردہ مسائل کوبغیر تحقیق کے مان لیتے ہیں، چاہے وہ قرآن و حدیث کے خلاف ہی کیوں نہ ثابت ہو جائیں، ان کو اپنے علماءکے بیان کردہ مسائل ہی ہرصورت میں صحیح اور بہتر نظر آتے ہیں، اس کی واضح مثال محدث فورم پر دیوبندی ممبران کی باتیں پڑھ لیں۔تحقیق کی اھمیت اپنی جگہ، ۔۔۔۔۔ مگر اس پوسٹر کا تعلق قران و حدیث کی تحقیق سے ؟؟؟؟؟؟ بڑی ھی عجیب منطق پیش کی ھے ۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہی آئی
آپ کی بات صد فی صد ٹھیک ھے ۔۔۔۔ مگر ایسی بے مقصد تمثیل دینا آپ سے توقع نہی تھی ۔ ابتسامہاس پوسٹر میں یہ بات کی گئی ہے کہ مقلد اپنے علماء کے بیان کردہ مسائل کوبغیر تحقیق کے مان لیتے ہیں، چاہے وہ قرآن و حدیث کے خلاف ہی کیوں نہ ثابت ہو جائیں، ان کو اپنے علماءکے بیان کردہ مسائل ہی ہرصورت میں صحیح اور بہتر نظر آتے ہیں، اس کی واضح مثال محدث فورم پر دیوبندی ممبران کی باتیں پڑھ لیں۔
یعنی توقع رکھنی چاھیے تھی ۔۔۔ ابتسامہ معذرت کے ساتھآپ کی بات صد فی صد ٹھیک ھے ۔۔۔۔ مگر ایسی بے مقصد تمثیل دینا آپ سے توقع نہی تھی ۔ ابتسامہ
بھائی اب بس کیجئے ، آپ کا رد عمل بالکل غلط ہےیعنی توقع رکھنی چاھیے تھی ۔۔۔ ابتسامہ معذرت کے ساتھ