• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملفوظات رضا خاں بریلوی

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اگر حوالہ صحیح ثابت ہو جائے تو لگاو گئے فتوی؟کہ پھر کوئی بہانہ بنا دو گئے
 

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
اگر حوالہ صحیح ثابت ہو جائے تو لگاو گئے فتوی؟کہ پھر کوئی بہانہ بنا دو گئے
.مقلد تھوڑی ہیں کہ بہانہ بنا دیں. پہلے ثابت کرو کہ جیسے احمد رضا نے اس گستاخ زنخے کے کفر بکنے کے باوجود اسے ولی اللہ کہا ہے عین وہی درجہ شاہ صاحب نے اس زنخے کو دیا ہے. صرف زنخے کا واقعہ نقل کرنے کی بات اور ہے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
عارف جمال صاحب ! اسلوب درست فرمائیں ۔
 

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
معافی کا خواستگار ہوا چاہتا ہوں. مجددِ دین و ملت پاسبانِ سنت و شریعت امامِ اہل محبت و عقیدت اعلی حضرت احمد رضا خان صاحب کے پیر و مرشد کی شان میں گستاخی نا گزیر ٹھہری کہ بندہ خدا نے نہ صرف اپنی قدرتی ہیت تبدیل کرنے کا کام کیا تھا بلکہ اللہ ذول الجلال والا کرام کی شان میں بھی کفریہ کلمات بکنے کا گناہ کیا تھا. جہاں تک اُس لفظ کے استعمال کا سوال ہے عرض ہے کہ آپ اُسی کا ہم معنی لفظ سے نواز دیں جو ایسے شخص کے لیے استعمال کیا جا سکے جسے اللہ تعالٰی نے تو مرد ہونے کے اعزاز سے نوازا لیکن وہ پھر بھی اپنی تخلیق کو اللہ کے حکم کے خلاف تبدیل کرکے عورت بنا پھرتا ہوتاکہ ناچیز کے علم میں اضافہ ہو اور مریدان عشق و معرفت کو ناگوار نہ گزرے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
و لا تسبوا الذين يدعون من دون الله فيسبوا الله عدوا بغير علم
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اس تھریڈ کا عنوان قطعی نامناسب اور اشتعال انگیز ہے؛اسے تبدیل کردیں؛جزاکم اللہ خیراً
@خضر حیات
 
Top