عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ ہے کہ آپ نےفرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ''حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردور عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں زیرنظر کتاب '' مناسک حج عمرہ ''بھی اس سلسلے میں مولانا حفیظ الرحمن لکھوی ﷾ کی یہ علمی وتحقیقی کا وش ہے مولانا محترم جہاں علم وتحقیق کے میدان کے شہسوار ہیں وہاں ا نہیں اللہ تعالیٰ نے متعدد بار حج بیت اللہ کی سعادت سےبھی نوازہ ہے اس لیے ان کی یہ عظیم الشان تالیف علم وتحقیق او رتجربہ ومشاہدہ پر مبنی بہترین علمی دستاویز ہے جو بیک وقت اہل علم اور عامۃ المسلمین کے لیے راہنمائے حج وعمرہ ہے کتاب کی علمی وتحقیقی سطح بہت بلند اور اندازِ تفہیم اور جذبۂ نصیحت نہایت قابل قدر ہے اللہ مولانا کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)
اس کتاب مناسک حج و عمرہ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
مناسک حج و عمرہ
مصنف
ابو تقی حفیظ الرحمن لکھوی
ناشر
معارف ابن تیمیہ لاہور
تبصرہ