- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
« أربع من كن فيه كان منافقا ، أو كانت فيه خصلة من أربعة كانت فيه خصلة من النفاق حتى يدعها : إذا حدث كذب ، وإذا وعد أخلف ، وإذا عاهد غدر ، وإذا خاصم فجر » ۔۔۔ صحيح البخاري: 2459
کہ ’’چار (نشانیاں) جس میں ہوں وہ منافق ہوتا ہے، یا جس میں سے ان چاروں میں سے کوئی ایک خصلت ہو، اس میں نفاق کی ایک علامت ہوتی ہے حتیٰ کہ وہ اسے چھوڑ دے:
1۔ جب بات کرے تو جھوٹ بولے۔
2۔ وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے۔
3۔ عہد کرے تو بد عہدی کرے۔
4۔ جب جھگڑا کرے تو پھٹ پڑے۔‘‘
بعض روایات میں ہے کہ
’’اور جب اسے امانت دی جائے تو خیانت کرے۔‘‘
اللہ تعالیٰ ہمیں اعتقادی وعملی دونوں قسم کے نفاق سے بچائے۔