- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
آپ کی سب سے پہلی تحریر ، پھر بعد میں آپ نے خود کچھ سکرین شارٹ لگائے ، جس میں مہدی کے بالتعیین ظہور کی بات کی گئی تھی ، اور طنز کیا گیا تھا کہ عقیدہ مہدی رکھنے والے کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں ۔@خضر حیات بھائی میں آپ کی یہ بات سمجھا نہیں - پلیز ذرا ا س کی وضاحت کر دیں-
منکرین ایسی چیزوں کو طنزیہ انداز میں ذکر کرتے ہیں ، حالانکہ اگر کسی چیز کا ثبوت قرآن یا سنت سے ہے تو پھر وہ برحق ہے ، گو اس کے فہم اور تطبیق میں بہت سارے لوگوں نے ٹھوکر ہی کیوں نہ کھائی ہو ۔
( اگر آپ بالتعیین مجھ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ عصر حاضر میں مہدی کے ساتھی اور مخالفین کون ہوں گے ، تو اس سلسلے میں مجھے کوئی علم نہیں ، مجھے یہ علم ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سچی اور برحق ہے ، جو کبھی غلط نہیں ہوسکتی )