الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
”منزل“ نامی ایک ”کتاب“ میں قرآنی سورتوں، آیتوں کا ”انتخاب“ ایک خاص ترتیب سے موجود ہے۔ یہ کتاب عورتوں میں بہت مقبول ہے۔ اکثر عورتیں اسی کتاب کی ”تلاوت“ کرتی ہیں۔
ھم نے تو پڑھا ھے کہ مکمل قرآن پڑھنا چاہیۓ. لیکن کچھ حصوں کی تخصیص دلیل کی طالب ھے. (میں کوئ مفتی نہیں ھوں). اور جہاں تک یاد آتا ھے علماء منزل پڑھنے کو اس وقت بولتے ھیں جب علاج مقصود ھوتا ھے. اور قرآن سے علاج کیسے ھو یہ تو ھمیں شارع علیه السلام بتائیں گے. والله تعالي اعلم بالصواب