مشروبات کی بات ہورہی ہے ۔
افطاری کے وقت میٹھے مشروبات پینے کو جی چاہتا ہے ۔ لیکن اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ پیٹ میں گرانی اور طبیعت بوجھل ہوجاتی ہے ۔
ہاں اگر نمکین مشروب ہو تو یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔
کوئی مشورہ دیں کہ میٹھا بھی ہو لیکن بھاری نہ پڑے ۔ مسکراہٹ