آپی کوئی بھی سوڈا بوتل جیسے سیون اپ،سپرائٹ یا سوپر۔۔۔۔سسٹر یہ سوڈا کونسا ہے؟
بہت خوب ۔ آج تجربہ کرتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔شکر کی جگہ شہد استعمال کرسکتے ہیں لیکن وہ بھی بہت کم۔ ان شائ اللہ گرانی نہیں ہوگی
- لیمن + برائے نام شکر + پانی = شربت
- دہی + دودھ + برائے نام شکر + بہت سارا پانی = لائٹ لسی