• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث کی مغالطہ انگیزیوں کے علمی جوابات

Ali Muhammad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2016
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
13
قرآن کا فیصلہ ھے"مردے نہیں سنتے".البتہ معجزےکی بات الگ ھےکیونکہ معجزہ معمول نہیں ھوتا.جیسےقلیب بدرکےمردوں کاسننا معجزہ ھے....لیکن اھلحدیث محقیقین کاگمراہ کن کارنامہ ملاحظہ ھو :انہوں نےالله کی قدرت ومشیت کی آڑ لیکرمعجزےکومعمول بنادیا.....اھلحدیثوں کا عقیدہ ھےکہ ھرمردہ لاشہ قبرمیں دفن ھونےکےبعد دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی آواز سنتاھے.
 
Top