• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منہاج السنہ النبویہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,561
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
منہاج السنہ النبویہ
نام مصنف
امام ابن تیمیہ
نام ناشر
دار ابی الطیب، گوجرانوالہ
Title Page  - - Minhaj-Al-Sunnah-Al-Nabwia-Dar-Abi-Tayyab-01.jpg
تبصرہ

زیرنظر کتاب ’’ منہاج السنۃ النبویہ‘‘ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی شہرۂ آفاق کتاب’’ منہاج الاعتدال فی نقض کلام اہل الرفض و الاعتدال ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ امام ابن تیمیہ نے یہ کتاب ایک مشہور رافضی شیعہ عالم حسن بن یوسف کی کتاب ’’المنہاج الکرامۃ فی معرفۃ الامامۃ‘‘کے جواب میں لکھی ۔ یہ کتاب اہل سنت و شیعہ کے مابین متنازع مسائل و مباحث سے لبریز اور من گھڑت و موضوع روایات کا پلندہ تھی ۔ اور اس میں سابقین اولین صحابہ کو جی بھر کر گالیاں دی گئی تھیں ۔امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے رافضی مؤلف کے اٹھائے ہوئے تمام اعتراضات و اشکالات اور مطاعن و مصائب کے مدلل و مسکت جوابات دیے ۔ شیخ الاسلام کی ہر بات عقل و نقل کی دلیل سے مزین اور محکم استدلال پر مبنی ہے آپ نے روافض کے تمام افکار و نظریات کے تار و بود بکھیر کر رکھ دیئے ہیں۔امام موصوف شیعہ مصنف ابن المطہر کی کتاب سے عبارت نقل کر کے اس کا رد کرتے ہیں۔ آٹھ جلدوں میں یہ کتاب ’’منہاج االسنہ‘‘ ردّ رافضیت پر ایک مستند کتاب ہے۔
جلد اول و دوم
جلد سوم و چہارم
جلد پنجم و ششم
جلد ہفتم و ہشتم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,561
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
انتساب 13
ہدیہ تشکر 14
تقدیم 15
عرض مترجم 25
مقدمہ 31
کتاب منہاج السنہ کی تالیف کا سبب 47
یہود و روافض میں مشابہت 59
رافضیوں پر اس اسم کا اطلاق کب ہوا؟ 66
رافضیوں کا جھوٹ اور علم سے تہی دامنی 80
مسئلہ امامت میں مختلف مذاہب 124
دلیل کی صحت پر کئی طریقے سے برہان کا بیان 165
ابن مطہر کے خیالات اور ان پر رد کا تسلسل 331
اہل سنت پر بہتان عظیم 341
مسئلہ خلافت اور رسول اللہ ﷺ کی وصیت 355
حضرت ابوبکر ﷜ کی بیعت اور ابن مطہر کے خیالات پر رد 375
واجب الاتباع مذہب کے بیان میں 401
کون سا مذہب واجب الاتباع ہے؟ 401
امر و نہی کا حادث ہونا 610
خطا سہو نسیان اور عصمت انبیاء علیہم السلام 628
منکرین صفات سے مناظرہ کرنے کے لیے تجاویز 746
اللہ تعالیٰ کے بعض اسمائے مبارکہ کے متعلق اختلاف 756
اللہ تعالٰی کی شکل و صورت پر بحث کا جواب 780
جہت اور حدوث کی بحث اور ابن تیمیہ کا رد 784
 
Top