• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل چاہیے۔۔۔۔

شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
مجھے بیس ہزار کی رینج میں اینڈرائڈ موبائل لینا ہے۔ اس حوالہ سے ساتھیوں سے مشورہ درکار ہے کہ کون سا موبائل بہتر رہے گا۔ سام سنگ اور کیو موبائل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
میرا زیادہ استعمال انٹرنیٹ اور سٹڈی ہے۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
بھائی آپ سام سنگ لیں لیکن لینے سے پہلے فون کی انٹرنل میمہوری ضرور چیک کرلینا
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
زیادہ تر قیو موبائل تھری جی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بہترین نہیں ہے ۔ کیونکہ ان کا پروسیسر کم ہے ۔ البتہ اب ان کے نئے ماڈل مثلاً QMobile Noir Quatro Z4 بہترین ہے ۔ لیکن وہ تقریباً ستائس اٹھائیس ہزار کا ہے ۔
سام سنگ ایس تھری جو کہ میں نے ڈیڑھ سال استعمال کیا ہے ۔ بالکل نیا تو تقریباً پنتیس ہزار کا جبکہ سیکنڈ ہینڈ آپ کو بیس ہزار کا مل جائے گا ۔ان شاءاللہ ۔ بیٹری اوریجنل ہونی چاہئیے ورنہ چار گھنٹے سے زیادہ کام نہیں کرے گا ۔Samsung I9300 Galaxy S III
سولہ جی بی انٹرنل میوری ۔ چونسٹھ جی بی میوری کارڈ سپورٹ ۔ وائی فائی ہاٹ سپاٹ ۔ آٹھ میگا پکسل کیمرہ ۔ سامنے والا کیمرہ ۔ ایک جی بی ریم ۔ ایک اعشاریہ چار گیگا ہرٹز پروسیسر ۔
GENERAL 2G Network GSM 850 / 900 / 1800 / 1900
3G Network HSDPA 850 / 900 / 1900 / 2100
SIM Micro-SIM

http://www.gsmarena.com/samsung_i9300_galaxy_s_iii-4238.php
 
گلیکسی گرینڈ یا سونی ایکسپیریا كے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
سونی ایکسپیریا کا تو ایکسپیرئنس نہیں ہے ۔ البتہ میرے ایک دوست کے پاس گلیکسی گرینڈ تھا ۔ ایک ہفتہ بعددوکاندار کو واپس کردیا ۔ کیونکہ وہ ایس تھری کے مقابلہ کا نہیں تھا ۔
ٹچ سکرین ایس تھری کی طرح " امولیڈ " نہیں ہے بلکہ TFT capacitive touchscreen ہے ۔ جو کہ بعد میں خراب ہوجاتی ہے ۔ انٹرنل میموری بھی کم ہے یعنی آٹھ جی بی ۔ بقایہ چیزوں میں تقریباً انیس بیس فرق سمجھو ۔
 
Top