ایپ میں....... ابتسامہآپ کی فیس بک کا صفحہ موبائل ڈاٹا استعمال کرتے ہوئے....
"ایپ" میں نہیں کھل رہا؟
یا
"براؤزر" میں نہیں کھل رہا؟
آپ کے مسئلے کو سرچ کرنے پر پتا چلا ہے کہ یہ کوئی دیرینہ مسئلہ ہے۔۔اور کئی طرح کے موبائل سیٹ میں پایا گیا ہے، جس کے کئی حل پیش کئے گئے ہیں۔۔لیکن جوابا شکایت کندہ نے مسئلے کو جوں کا توں ہی قرار دیا ہے۔۔ایپ میں....... ابتسامہ
ابتسامہپیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ
ہو سکتا ہے کہ فورم کے دیگر اراکین میں سے کوئی جانتا ہو۔۔ ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم
کچھ ایپس ممری کارڈ میں اگر سیف ہوں تو ورک نہیں کرتے اگر کریں بھی تو بعد میں رک جاتے ہیں اور اگر فون کی ممری میں سیف ہوں تو کبھی جمپ کر کے ممیری کارد میں شفٹ بی ہو جاتے ہیں اس لئے فیسبک ایپس چیک کریں ممری کارڈ میں کاپی نہ ہو گیا ہو۔
والسلام
ویسے میرا نہیں خیال کہ یہ آپشن اینڈرائیڈ موبائل میں موجود نہ ہو۔۔ بشرطیکہ میموری کارڈ کی آپشن ہی موجود نہ ہو۔۔۔ ایک بار تسلی سے دوبارہ چیک کرلیں۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @کنعان بھائی!
میرے موبائل میں میموری کارڈ کے اندر ایپس کے موو (move) ہونے کا آپشن ہی نہیں ہے.
جی نہیں ہے. میں نے تسلی سے دیکھا تھا.... ابتسامہویسے میرا نہیں خیال کہ یہ آپشن اینڈرائیڈ موبائل میں موجود نہ ہو۔۔ بشرطیکہ میموری کارڈ کی آپشن ہی موجود نہ ہو۔۔۔ ایک بار تسلی سے دوبارہ چیک کرلیں۔