السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
گزارش ہے کہ مجھے آپ بھائیوں سے بڑاہی مخلصانہ مشورہ درکار ہے۔میں ایک موبائل لیناچاہ رہاہوں نوکیا کا۔اس سے پہلے میں نے نوکیاکے 1500 سے لیکر 18000 تک کے موبائل یوز کئے ہیں۔ اوراکثر کی خریداری میں نقصان اٹھاناپڑاہے۔کیونکہ میں موبائل نیٹ سے سلیکٹ کرتاہوں۔اورجب موبائل لینے کیلئے دوکان پہ جاتاتودوکاندار کی باتوں میں آجاتاجو موبائل میں نے سلیکٹ کیاہوتااسکی بجائےدوکاندار کابتایاسیٹ لے لیتا۔اورگھرآکراس کے خامیوں کاپتہ چلتاتب تک دیرہوچکی ہوتی۔اب میں نے سوچاکہ اپنے مخلص بھائیوں سے مشورہ کرکے موبائل خریداجائے۔میں تقریبا10000 کی رینج میں موبائل خریدناچاہتاہوں۔جس میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہونی چاہئیں۔
1۔کیمرہ کارزلٹ شاندار ہو۔یعنی میگاپکسل اچھاہو۔
2۔سپیڈ بہترین ہو۔
3۔ایل سی ڈی زیادہ چھوٹی نہ ہو۔
4۔ساؤنڈ ہائی ہو۔بلند ہوآڈیوویڈیوپلیئرمیں لیکن کال سنتے وقت اسکی آواز باہرنہ جائے جیساکہ نوکیاکے چھوٹے سیٹوں میں ہوتاہے۔
5۔بیٹری ٹائمنگ اچھی ہو۔
6۔ٹچ سسٹم نہ ہو۔
7۔باڈی میں مضبوطی ہو۔خوبصورت ہو۔
8۔فنکشنر اچھے ہوں۔مثلا بلیوٹوتھ۔ریڈیو۔یاوائی فائی۔وغیرہ۔اگرسمبین ہوتوسونے پہ سہاگہ ہے۔
اگرکسی بھائی کاآزمودہ ہوتووہ بھی مشورہ دے سکتے ہیں۔مذکورہ بالامین مین خصوصیات میں نے بتادی ہیں ۔اسکے علاوہ جوخصوصیات ہوں۔آپ اگرواضح بتادیں۔توبڑی مہربانی ہوگی۔تاکہ سیٹ کے چناؤ میں آسانی ہوسکے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔