• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موجودہ مقلدین من مرضی کے مسلمان ہیں !!!!

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
یہ ابو حنیفہ ہی کی دین ہے کہ دنیا میں اسلامی مدارس کا جال پھیلا ہوا ہے
یہ امام صاحب ہی کا دو نمبر دین ہے جس کی وجہ سے مسلمان مقلد آج حددرجہ ذلیل ہے۔ اللہ امام صاحب کے دین کے شر سے ہر مسلمان کو بچائے۔آمین تاکہ مسلمان ذلت سے نکل کر کامیابی کے راستے پر گامزن ہوسکے۔
 
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
38
شاہد نذی کی بات غلط ہے۔ امام کی جانب فقہ غلط منسوب کی گئی ہے۔ اس میں اکا قصور نہیں۔ قصور جامد تقلید کا ہی ہے
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے خضر بھائی کی ھدایت کے مطا بق خاموشی اختیار کر لی تھی اور انہوں نے مجھے اس فورم سمجنھے اور اس کے طریقہ کار کو سمجھنے کامشورہ دیا تھا جس پر میں نے ایک سمجھدار بچہ کی طرح عمل کیا اور میں نے اس فورم کو اور اس کے متعلق تمام سائڈوں ،لنک ، کا مطالعہ کیا ،سب وہی امام ابوحنیفہ پر الزام تراشیاں تکفیر کے فتوے تحقیری کلمات وغیرہ وغیرہ ،اور دیوبند جو کہ ایک علمی درس گاہ نہ کہ کوئی مسلک (ذرا اس فرق کو ملحوظ خاطر رکھیں) اور نہ کوئی مذہب، اور نہ ہی اس پر کوئی ایمان کا دارو مدار کہ دیوبند کو تسلیم کریں گے تو ایمان کامل ہوگا نہیں تو ناقص اور اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے تو اس کی خلط فہمی ہے۔
میں ایک معتدل عالم ہوں شخصیت پرستی کو میں جائز نہیں سمجھتا ہوں اللہ کا کرم ہے کہ اس نے مجھ احقر کو دونوں طرح کےعلوم ( اسلامی علم اور دنیاوی علم) سے نوازہ ہے اور علمی خانوادے سے میرا تعلق ہے میرے والد ماجد(مفتی عزیزالرحمٰن صاحب نوراللہ مرقدہ) ہندوستان کے مایا ناز عالم دین تھے اپ حضرات نے مدینہ اخبار کا نام سنا ہوگا اس کے اڈیٹر تھے ،یہ سب اس لئے لکھ رہا ہوں کہ الحمد للہ دین کی اچھی سمجھ بوجھ ہے البتہ عمل کوتاہی ہوسکتی بشریت کے تحت،
یہ بھی کوئی بات ہے کہ امام ابو حینفہ مقلد تھے یا غیر مقلد ،ان کو غلام کا بیٹا بتانا ،ان کو منکر حدیث بتانا ،جب کہ مسند ابوحنیفہ کے نا م سے مستقل ایک کتاب ہے،اور یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ تابعی تھے ،اور ۲۳ سال تک صحابہ کرام کا دور پایا،اور اتنے لمبے عرصے تک وہ لوگوں کو گمراہ کرتے رہے کسی نے ان کو ٹوکا نہیں کیا نعوذ باللہ صحابہ کرام ان سے ڈرتے تھے یا ان کے تنخواہ دار تھے کہ تنخواہ بند ہو جائے گی ،اور یہ بھی حقیقت ہے کہ حدیث شریف کے مصداق خیر القرون میں تھے وہ حدیث سب کے سامنے رہنی چاہئے ( خیر القرون قرنی ثم الذین الخ) اور ذرا ایمانداری سے بتا دیں کہ یہ حدیث کس کے بارے میں ہے کہ (عنقریب ملک فارس میں ایک آدمی پیدا ہوگا اور اگرعلم ثریا پر بھی ہو گا تو وہ وہاں سے بھی لے آئگا الخ) اور جو بیا نات آپ حضرات امام مالک امام شافعی وغیرہ کے بیان میں لکھتے ہیں کہ انہوں نے امام ابو حنیفہ کو گمراہ کہا ہے،تو پھر آپ حضرات اس بارے میں کیا کہیں گے کہ جب امام شافعیؒ امام ابوحںیفہ کے مزار پر حاضر ہوتے یو احتراماً رفع یدین نہ فراما تے (اس سے یہ مت سمجھ لینا کہ قبر کے پاس کھڑے ہو کر نماز پڑھی ہوگی) اور اس وقت کے تمام جید علماء غیر متعصبین نے ان کی تعریف و توصیف کی ہے اس امام مالک بھی ہیں امام شافعی بھی ہیں اور امام حنبل بھی ہیں کسی بارے میں تنقید اور تبصرہ کرتے وقت سارے پہلوؤں کو اجاگر کرنا چاہئے،نہ کہ صرف کمزوریوں اور کوتاہیوں کو ،یہ تعصب بازی تو اب شروع ہوئی ہے اس وقت نہیں تھی ،اگر کسی نے امام ابو حنیفہؒ کے بارے میں برے کلمات کہیں ہیں یا تو ان کی لا علمی رہی ہوگی یا ان کی ملاقات امام ابوحنیفہؒ سے نہیں ہوئی ملاقات کے بعد ان لوگوں نے اپنے قول رجوع کیا ہے مثلاً امام مالکؒ کا عمل،میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاؤن گا جسے شوق تحقیق ہو تحقیق کرلے ،دیگر آپ سب غیر مقلدین ہمیں ایک مثال ایسی پیش کردیں کہ اما م ابوحنیفہؒ نے کسی کی برائی کی ہو کسی کی تحقیر کی کسی کو گمراہ کہا ہو خاص کر علمائے کبار مثلاً امام شافعی وغیرہ کے بارےمیں ،کیوں اسلام یہ تعلیم نہیں دیتا ،اور جس کے دل میں ذرا بھی اللہ کا خوف ہو گا وہ کسی پر کفر کا فتویٰ نہیں لگائےگا وہ بھی کلمہ گو مسلم پر،ذرا غور فرامائیں ہم لوگ کیا کرہے ہیں ۔وہ قرن یا زمانہ افضل تھا یا یہ زمانہ جوکہ بد ترین زمانہ ہے جیسا کہ فرمان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہے اسی زمانے کے علماء کے بارے ہی میں تو ہے کہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے اب ایک دوسرے کو کہتے رہو ،کیا سعودی حکمرانوں کی تاریخ بیان کروگے کہ کس طرح انہوں نے حکومت پر قبضہ کیا ایمانداری سے بیان فرمائیں تبھی آپ اہل حق کہلا ئیں گے نہیں توزر پرست اور سعودی ریال کی چمک ہی کہا جائے گا ،سوالوں کا ایک فیلڈ مقرر فرمادیں اگر اس کا معقول جواب نہ دین عقلی دلائل نہیں با قاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کی جائے گی ۔ اس کے بعد جو بھی غلط ہو گا اس کا اپنا موقف اور مسلک چوڑناہوگا اگر ایسا نہیں کرسکتے تو بیکار ہی لوگوں کو ہیجا ن میں مبتلا کرنا۔ ایک بات اور عرض کردوں اگر خدانا خواستہ امام ابوحنیفہ ؒ برحق ہوئے اور جو باتیں ان کی طرف منسوب ہیں وہ غلط ہوئیں تو اس وقت اللہ کو کیا جوب دین گے کیا دوبارہ دنیا میں آنا ممکن ہے ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کا کوئی اگریمنٹ اللہ تعالیٰ سے ہوگیا ہو۔مجھے امید ہےکہ میری بات پر توجہ دی جائے گی۔
اللہ حافظ
عابدالرحمٰن بجنوری
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
یہ امام صاحب ہی کا دو نمبر دین ہے جس کی وجہ سے
مسلمان مقلد آج حددرجہ ذلیل ہے
۔ اللہ امام صاحب کے دین کے شر سے ہر مسلمان کو بچائے۔آمین تاکہ مسلمان ذلت سے نکل کر کامیابی کے راستے پر گامزن ہوسکے۔
غیرمقلد مسلمان کتناعزت دارہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
 

ہندوستان

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 26، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
ا
رسال کردہ جمشید بھائی
یہ امام صاحب ہی کا دو نمبر دین ہے جس کی وجہ سے
مسلمان مقلد آج حددرجہ ذلیل ہے
۔ اللہ امام صاحب کے دین کے شر سے ہر مسلمان کو بچائے۔آمین تاکہ مسلمان ذلت سے نکل کر کامیابی کے راستے پر گامزن ہوسکے۔
جمشید بھائی آپ شاید بھٹک گئے ہیں میں نے جو لکھا ہے یہ اس کا جواب نہیں اقتباس کو پڑھو اوراس کا جوب دو میں یہ نہیں معلوم کرہا حنفیت دیں نمبر دوہے یا ایک اگر ایسا ہی کچھ تو آپ کے دین کتنے نمبر کا ہوگا کیونکہ آپ کادین چودھویں صدی کا ہے اوریہ وہ دور ہے جس میں سب سے زیادہ فتنہ فساد ہوگا بہر حال خیر القرون نہیں ہے ۔اب آپ بتادیں کہ آپ کے دین کون سا نمبر ہوگا جمشید کچھ سمجھ کر لکھا کرو معلوم نہیں تو دیبند میں داخلہ لے لو کیونکہ غیر مقلدوں کے مدرسہ صحیح تعلیم نہیں ملی ایسا لگتا ہے تعصب کا چشمہ اتاردو
اللہ حافظ
 
Top