رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
﴿مَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی﴾ کے بارے بیان کریں کہ الْقُرْبٰی کا لفظ واحد مونث کے لیے ہے یا کہ جمع ہے قریبیوں کے لیے ایک صاحب شیعہ کہہ رہے تھے کہ الْقُرْبٰی کا لفظ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی طرف اشارہ ہے برائے مہربانی وضاحت فرمائیں؟