• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موزیلا فائر فوکس کے نئے ورژن میں ریپلائی کرنے کا مسئلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شاکر بھائی! جب سے میں نے موزیلا فائرفوکس کا نیا ورژن انسٹال کیا ہے تب سے کمپیوٹر کی لینگویج انگلش ہو تو ریپلائی بکس میں کچھ نہیں لکھا جاتا،کمپیوٹر کی لینگویج اردو کر کے ہی ریپلائی کرنا پڑتی ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
شکریہ شیخ صاحب! شاکر بھائی نے جو طریقہ بتایا ہے اس سے اب مسئلہ صحیح ہو گیا ہے۔
لیکن پرانے ورژن میں اردو لینگویج سلیکٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی اس نئے ورژن میں یہ مسئلہ ہے۔اس کا بھی کوئی حل ہونا چاہیے تاکہ بار بار موڈ تبدیل کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
گزشتہ کچھ عرصے کی فائر فاکس اپ ڈیٹس نے اردو کا کچھ خانہ خراب کیا ہے۔ خیر، بار بار ایڈیٹر موڈ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ حضرات ایک ہی دفعہ اپنا ایڈیٹر سیٹ کر لیں۔ اس کے لئے یوزر کنٹرول پینل میں ، اختیارات کی تدوین میں جائیں، یا براہ راست درج ذیل لنک پر کلک کریں:

http://www.kitabosunnat.com/forum/profile.php?do=editoptions

اور پھر اس صفحے پر سب سے نیچے متفرق اختیارات کے تحت "پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس" بہتر انٹرفیس ۔۔مکمل وزی وگ سپورٹ یا سٹینڈرڈ ایڈیٹر میں سے کوئی ایک منتخب کر لیں۔ جو آپ کو مناسب محسوس ہو۔

ویسے سچی بات ہے فائر فاکس سے بہت بہتر ہے کہ گوگل کروم استعمال کر لیا جائے۔ میں نے تو فائر فاکس کو سیکنڈری براؤزر کے طور پر رکھا ہوا ہے۔
 
Top