• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم موسوعۃ القرآن والحدیث کا ویب ورژن 4.4.0.1 پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی درج ذیل کتب شامل کی گئی ہیں:
صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی
سلسلہ احادیث صحیحہ البانی، مجموعہ ضعیف احادیث تقریباً ۱۵۰۰ احادیث
بلوغ المرام، سنن دارمی، موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم
شمائل ترمذی، مختصر صحیح بخاری، مختصر صحیح مسلم، الادب المفرد
مختصر حصن المسلم، منتخب احادیث مسند اسحاق بن راہویہ،
منتخب احادیث معجم صغیر للطبرانی، صحیفہ ہمام بن منبہ
ویب سائٹ لنک:
http://islamicurdubooks.com
اس کے علاوہ الشیخ البانی کا سلسلہ احادیث صحیحہ کاملہ میں جو تفصیلی احکامات ہیں ان احکامات پر سرچ پیش کی گئی ہے۔ ریسرچرز اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے۔
سلسلہ صحیحہ الباني کاملہ احکامات میں تلاش
کچھ احادیث کے ساتھ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ، الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ، الشیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ ، الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ، الشیخ محمد حسین میمن حفظ اللہ اور دیگر علماء کے فوائد ومسائل پیش کئے گئے ہیں۔ لنک یہ ہے۔
فوائد و مسائل اردو الفاظ سرچ
مذید فوائد و مسائل کا شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ سب بھائی بہنوں کو اجر عطا فرمائے، ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے جنہوں نے اس کی تکمیل میں حصہ لیا ، آمین
اس کا آف لائن سوفٹ وئیر ورژن ان شاء اللہ ایک دو ہفتہ تک ریلیز ہو رہا ہے۔
اینڈرائڈ ایپ پر بھی الحمدللہ کام جاری ہے۔
دعاوں میں یاد رکھئیے گا ۔
والسلام
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم موسوعۃ القرآن والحدیث کا ویب ورژن 4.4.0.1 پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی درج ذیل کتب شامل کی گئی ہیں:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم اور مفید دینی کام پر بہترین اجر عطا فرمائے ،اور مزید ایسے علمی خدمت کی توفیق اور اسباب عطا فرمائے ،،،،آمین یا رب العالمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ما شاء اللہ
اللہ تعالی قبول فرمائے اور بہترین جزاء دے۔۔ آمین!
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
کیا یہ آف لائن ہے یا صرف آن لائن ؟؟؟
یہ آن لائن ہے آف لائن سوفٹ وئیر کچھ دن تک ریلیز ہو جائے گا ان شاء اللہ
سنن اربعہ کی تخریج نمبرنگ اس طرح سے شو ہورہی ہے !
آپ کے سسٹم میں یہ فونٹ شائد نہیں ہے، تاہم اچھا ہوا آپ نے آگاہ کیا اس کو حل کرتے ہیں۔ ابھی آپ سسٹم میں یہ فونٹ نہ ڈالیں، پھر دیکھتے ہیں کہ ویب فونٹ سے یہ صحیح شو ہوتی ہے یا نہیں، میں کچھ دیر تک اس سلسلے میں آپ کو آگاہ کروں گا پھر آپ چیک کیجئے گا۔
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم موسوعۃ القرآن والحدیث کا ویب ورژن 4.4.0.1 پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی درج ذیل کتب شامل کی گئی ہیں:
صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی
سلسلہ احادیث صحیحہ البانی، مجموعہ ضعیف احادیث تقریباً ۱۵۰۰ احادیث
بلوغ المرام، سنن دارمی، موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم
شمائل ترمذی، مختصر صحیح بخاری، مختصر صحیح مسلم، الادب المفرد
مختصر حصن المسلم، منتخب احادیث مسند اسحاق بن راہویہ،
منتخب احادیث معجم صغیر للطبرانی، صحیفہ ہمام بن منبہ
ویب سائٹ لنک:
http://islamicurdubooks.com
اس کے علاوہ الشیخ البانی کا سلسلہ احادیث صحیحہ کاملہ میں جو تفصیلی احکامات ہیں ان احکامات پر سرچ پیش کی گئی ہے۔ ریسرچرز اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے۔
سلسلہ صحیحہ الباني کاملہ احکامات میں تلاش
کچھ احادیث کے ساتھ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ، الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ، الشیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ ، الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ، الشیخ محمد حسین میمن حفظ اللہ اور دیگر علماء کے فوائد ومسائل پیش کئے گئے ہیں۔ لنک یہ ہے۔
فوائد و مسائل اردو الفاظ سرچ
مذید فوائد و مسائل کا شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ سب بھائی بہنوں کو اجر عطا فرمائے، ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے جنہوں نے اس کی تکمیل میں حصہ لیا ، آمین
اس کا آف لائن سوفٹ وئیر ورژن ان شاء اللہ ایک دو ہفتہ تک ریلیز ہو رہا ہے۔
اینڈرائڈ ایپ پر بھی الحمدللہ کام جاری ہے۔
دعاوں میں یاد رکھئیے گا ۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زبردست کام کرا ہے بھائی
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
اللہ آپ کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے میں روزانہ یہ ویب سائٹ استعمال کرتا ہوں اور اس سے احادیث تیار کرتا ہوں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اس میں مسند احمد مکمل احادیث کے ساتھ بھی ایڈ کریں۔میں کافی عرصے سے انتظار کر رہا تھا کہ آپ لوگ کب آسکو ایپ ڈیٹ کریں اور ساتھ میں مسند احمد بھی اپلوڈ کریں۔
 
Top