• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موسوعۃ القرآن والحدیث ویب سائٹ پر سنن ابی داود میں ایک نیا فیچر پیش کیا گیا ہے،
ایک راوی کی دوسرے سے روایت کردہ احادیث دیکھیں،
مثلاً سنن ابی داود حدیث نمبر 1
حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب القعنبي، حدثنا عبد العزيز يعني ابن محمد، عن محمد يعني ابن عمرو، عن ابي سلمة، عن المغيرة بن شعبة،" ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا ذهب المذهب ابعد".

درج ذیل رواۃ کے مجموعہ پر احادیث دیکھی جا سکتی ہیں۔
حديث نمبر 1 كے ممكنه راوي اسم الشهرة كے لحاظ سے:
عبد الله بن مسلمة الحارثي کی عبد العزيز بن محمد الدراوردي سے روایت کردہ احاديث دیکھیں
عبد العزيز بن محمد الدراوردي کی محمد بن عمرو الليثي سے روایت کردہ احاديث دیکھیں
محمد بن عمرو الليثي کی أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري سے روایت کردہ احاديث دیکھیں
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري کی المغيرة بن شعبة الثقفي سے روایت کردہ احاديث دیکھیں
المغيرة بن شعبة الثقفي کی روایت کردہ احاديث دیکھیں

یہ فیچر ابھی سنن ابی داود کی احادیث پر مہیا کر دیا گیا ہے۔
سنن ابي داود

اس کے علاوہ ایک راوی نے کس کس سے روایت کی ہے یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
جیسا کہ عبد الله بن مسلمة الحارثي نے کس کس سے روایت کی ہے۔

اسم الشهرة : عبد الله بن مسلمة الحارثي
سنن ابی داود میں 302 حدیث ملی ہے۔

نمبر شمارراوی حدیثراوی حدیثکل احادیث سنن ابی داود میںاحادیث دیکھیں
1عبد الله بن مسلمة الحارثيداود بن قيس القرشيسنن ابی داود میں 2 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
2عبد الله بن مسلمة الحارثيسفيان بن عيينة الهلاليسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
3عبد الله بن مسلمة الحارثيسليمان بن المغيرة القيسيسنن ابی داود میں 5 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
4عبد الله بن مسلمة الحارثيسليمان بن بلال القرشيسنن ابی داود میں 4 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
5عبد الله بن مسلمة الحارثيشعبة بن الحجاج العتكيسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
6عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد الرحمن بن أبي الموالي المدنيسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
7عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد العزيز بن أبي حازم المخزوميسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
8عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد العزيز بن أبي سليمان الهذليسنن ابی داود میں 2 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
9عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد العزيز بن محمد الدراورديسنن ابی داود میں 20 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
10عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد العزيز بن مسلم القسمليسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
11عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد الله بن عمر العدويسنن ابی داود میں 2 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
12عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد الله بن عمر الرعينيسنن ابی داود میں 4 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
13عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد الله بن لهيعة الحضرميسنن ابی داود میں 2 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
14عبد الله بن مسلمة الحارثيعبد الملك بن محمد بن أيمنسنن ابی داود میں 2 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
15عبد الله بن مسلمة الحارثيأفلح بن صفيراء الأنصاريسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
16عبد الله بن مسلمة الحارثيعيسى بن يونس السبيعيسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
17عبد الله بن مسلمة الحارثيمالك بن أنس الأصبحيسنن ابی داود میں 245 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
18عبد الله بن مسلمة الحارثيأنس بن عياض الليثيسنن ابی داود میں 2 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
19عبد الله بن مسلمة الحارثيمسلمة بن قعنب الحارثيسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
20عبد الله بن مسلمة الحارثيمعتمر بن سليمان التيميسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
21عبد الله بن مسلمة الحارثينافع بن عمر الجمحيسنن ابی داود میں 1 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
22عبد الله بن مسلمة الحارثييزيد بن إبراهيم التستريسنن ابی داود میں 2 حدیث ملی ہیں/ہے۔احادیث دیکھیں
والسلام
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
اللہ تعالی قبول فرمائے۔۔آمین!
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
جزاک اللہ خیرا ۔اللہ تعالیٰ اس گرانقدر کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمارے جو بھائی حدیث کی نشر و اشاعت کے لیے دن رات مگن ہیں ،ان کے لیے ان کی پوری ٹیم کے لیے اور ان کے تمام اہلِ خانہ کے لیے اسے توشہ آخرت بنائے اور انہیں بہترین جزاء عطا فرمائے ۔آمین
 
Top