مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
یعنی الفتح ربانی کو یونیکوڈ کرنے کی افادیت ہوگی۔
ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں ۔
ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں ۔
اسلامک ریسرچ سینٹر کا مکتبہ اسی نوعیت کی کوشش ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ایک ساتھ معیار کے مطابق مواد مل نہیں رہا ہے۔ مستقبل میں یہی اردو کا شاملہ ہوگا۔ کیونکہ کتابوں کی یونیکوڈنگ ہورہی ہے اور جہاں تک ممکن ہوتا ہے ہم بھی انکو مواد فراہم کرتے ہیں ۔کوئی ایک جامع سافٹ ویئر تیار کردیں، جس میں شاملہ کی طرح اردو کی اہم اہم کتابیں آجائیں۔
جی یقیناً اس کا فائدہ سب کو ہوگا ،اس کے مختصر حواشی اور احادیث کی مختصر تخریج اور اسنادی حکم بڑے مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔یعنی الفتح ربانی کو یونیکوڈ کرنے کی افادیت ہوگی۔
ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں ۔
کچھ ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کا کام ہو گا۔آپ کیا کام لینا چاہتے ہیں ہم سے؟
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمت و توفیق دے ۔ ان شاء اللہ اگلا پراجیکٹ یہی ہوگا ۔ @ابوطلحہ بابر بھائی ۔جی یقیناً اس کا فائدہ سب کو ہوگا ،اس کے مختصر حواشی اور احادیث کی مختصر تخریج اور اسنادی حکم بڑے مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔
ان شاء اللہاللہ تعالیٰ ہمیں ہمت و توفیق دے ۔ ان شاء اللہ اگلا پراجیکٹ یہی ہوگا ۔ @ابوطلحہ بابر بھائی ۔
ما شاء اللہ تبارک و تعالیٰاحادیث سے متعلقہ فورم پر بکھرے @اسحاق سلفی بھائی کی قیمتی تحقیق کو بھی موسوعۃ القرآن والحدیث میں متعلقہ احادیث کے ساتھ منسلک کر کے محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اس لنک پر چیک کیجئے:
فوائد و مسائل الشیخ اسحاق سلفی حفظ اللہ