• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسیقی سے پاک موبائل فون کی گھنٹیاں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے اس لیے ٹیکنالوجی کے بغیر ہمار ی قوم ترقی بھی نہیں کر سکتی ۔ ٹیکناکوجی کا استعمال کیا جائے مگراس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ ٹیکناکوجی کا صحیح طریقہ سے استعمال ہو۔اسی ٹیکنالوجی کی ترقی میں ہم اگرموبائل فون کو لیتے ہیں تو آج کا دور وہ دور ہے کہ بچے بچے کے پاس موبائل ہے۔اور یہ موبائل اب ضرورت بن چکا ہے۔جہاں اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں وہاں نقصان بھی ہیں۔
نوٹ
موبائل کے فوائد اور نقصانات پر بھی ٹائم ملتے ہی مضمون پوسٹ کروں گا۔ ان شاءاللہ
ایک بات یاد رکھیں کوئی بھی چیز ہو وہ بذات خود بری نہیں ہوتی لیکن اس کا استعمال برا نہیں ہونا چاہیے۔ اگر ہم اس موبائل کو صرف ضرورت کے تحت استعمال کریں تویہ موبائل فون ہمارے لیے اچھا ثابت ہو گااوراس سے وقت کا ضیاع بھی نہیں ہو گا۔لیکن اگر اس کا استعمال ٹھیک نہیں تو وقت کے ضیاع کے ساتھ اور بھی بہت ساری اخلاقی برائیاں جنم لینے کا سبب بنتا ہے۔اللہ تعالی ہمیں اس طرح سے جنم لینے والی برائیوں سے محفوظ رکھے۔آمین
جب ہم کسی بھی کمپنی کا موبائل لیتے ہیں تو اس میں موجود پہلے سے رنگ ٹونز موسیقی سے خالی نہیں ہوتی۔اور موسیقی سننا گناہ کبیرہ میں شمار ہوتا ہے۔۔
اس لیے ہمیں اپنے موبائل کی گھنٹی کبھی ایسی نہیں لگانی چاہیئے جس میں موسیقی کا استعمال ہو۔موسیقی سے پاک موبائل فون کی گھنٹیاں آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے موبائل میں بطور گھنٹی استعمال کرکے گناہ میں ملوث ہونے سے اپنے آپ کو بچائیں۔
نوٹ
اگر ان گھنٹیوں میں کوئی بھی گھنٹی آپ کو اچھی نہ لگے تو اس پر پیشگی معذرت۔اورجس گھنٹی میں موسیقی کی بو ہو تو اس پر مطلع فرمائیں ان شاءاللہ وہ گھنٹی اس لسٹ سے ڈیلیٹ کردی جائے گی۔
Non-Musical Mobile / Cell Phone Ringtones and Sound Effects MP3 Format


OLD PHONE STYLE RINGER

Old Phone Loud
Old Phone Simple
Crazy Old Ringer
Old Phone Light
Old Phone Treble
Old Phone Lengthy
Old Phone Simple 02
Old Ringer Loud
Old is Gold
Old Phone Low
Old Phone Lengthy 02
Old Phone Rotery
Antique Phone
Old Phone Trio
UK Old Phone

DIGITAL / MODERN / BUSINESS TONES, ALERTS

Alarm Ringer
Modern Ringer
Echo Ring
Office Phone
Office Phone 02
Businessman Ringer
Deskphone Echo
Tiny Business
1985 Ring
Digital Phone Ring
iPhone Ringtone
Continental
Ringing Phone
Nokia 6300
Airport

BIRD'S CHIRPING / SONG / SOUND

Call of Chick
Rooster
Cuckoo Singing
Birds Chirping
Birds Chirping Light
Birds Chirping 02
Koel Tone
Various Birds Sound
Song of Koel
Singing Birds
Singing Birds 02

VARIOUS: RINGER / S. EFFECTS / VOICE ALERT

Mother (A Poem)
Breaking Glass
Breaking Glass 02
Excuse Me Boss
Excuse Me Boss 02
Water Flow
Glass Breaking
Ferrari Message
Funny Answer
Wrong Number
Horror Show
Water Drops
Ocean Waves
Pick up the phone
Line Busy
Police Siren
Police Siren 02
3D Police Low
Virus Detected
Virus Detected
Number Dialing
Funny Dialing
Dost (Urdu Poem)
CAR / BIKE / AEROPLANE / TRAIN ETC

Train Horn
Rail Track
Aeroplane Landing
Engine Boost
Racing Bikes
Ferrari Fastest Lap
Car Accident
Car Crash
Helicopter
Traffic Jam
Car Horn
Bicycle Ring
Aeroplane Engine Start
Formula One
Aggressive Evo
Gsxr 600 Bike Sound
Train will Start
Peugeot 205 Gti
Rapidly Gone
Bike Race
Sound of Gsxr 1000
Formula One New
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
ابھی یہ ٹونڑ سنی تو نہیں ہیں لیکن اگر واقعتا موسیقی سے خالی ہیں تو بہت عمدہ شیئرنگ اور وقت کی ضرورت ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
ماشاء اللہ ۔۔ بہت ہی اچھی پوسٹ ہے۔۔! کیونکہ علماء تلاوت لگانے سے بھی منع کرتے ہیں اور موسیقی سے بھی۔ نعت وغیرہ میں شرکیہ اشعار کا خطرہ ہوتا ہے۔ تو ایسی نیچرل آوازوں پر مبنی ٹونز تو بہت کام دیں گی۔
جزاک اللہ بھائی کلیم
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جزاک اللہ بھائی حیدربھائی جان۔بہت اہم پوسٹ کی ہے آپ نے۔۔اور میں نے یہ ساری ٹونز سنی بھی ہیں مجھے اس میں کوئی اس طرح کی ٹونز نہیں ملی جس میں موسیقی کی بو ہو۔۔باقی فنی بھی ہیں اور اچھی بھی ہیں ۔۔اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین
 
Top