• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز موضوع کی مناسبت سے جواب دینا بہتر ہے۔

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم
کافی عرصہ سے محدث فورم کا قاری ہوں اور وقتا فوقتا کچھ پوسٹ بھی کر دیا کرتا ہوں۔ میں نے ایک بات بڑی شدت سے نوٹ کی ہے اور وہ یہ کہ اکثر احباب جب کسی موضوع کا جواب دیتے ہیں تو وہ یہ خیال نہیں کرتے کہ آیا ان کا جواب موضوع سے متعلق ہے بھی کہ نہیں۔ اس سے موضوع کا مقصر فوت ہو جاتا ہے اور قاری اس میں سے کچھ اخذ بھی نہیں کر پاتا۔ خصوصا ایسا تب ہوتا ہے جب مسلکی اختلاف کے اوپر بات ہوتی ہے۔

میری رائے میں جب بھی کوئی بھائی کسی موضوع کا جواب دے تو اسے چاہیئے کہ وہ موضوع سے متعلق جواب دے جو طوالت کا باعث نہ بنے۔

جزاک اللہ
 
Top