رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل صبح گھر سے لاہور آتے ہوئے مولانا اصغر صاحب کا ایکسی ڈینٹ ہو گیا تھا جس میں ان کی دونوں ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئیں اور سر پر بھی گہرا زخم آیا ہے۔ اس وقت وہ جنرل ہسپتال لاہور میں ایڈمٹ ہیں۔
مولانا اصغر صاحب کو محدث لائبریری کے ساتھ وابسہ ہوئے 20 سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے۔ بنیادی طور پر وہ لائبریری کے انچارج کے طور پر کام کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ ادارہ کے اہم انتظامی علمی امور پر بھی نظر رکھتے ہیں۔

تمام احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔