• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا زید احمد کی خرابی صحت اور جامعہ میں تدریس

شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
0
جامعہ کے تمام فضلا غالباً جانتے ہوں گے کہ گذشتہ 10 ماہ سے مولانا زید احمد جامعہ میں پڑھانے نہیں آرہے، اس کی وجہ ان کو سحر کی شدید شکایت ہے۔ راقم اس عرصہ میں ان سے لگاتار رابطے میں رہا ہے، 10 اپریل کو آخر کار مولانا زید ﷾ جامعہ میں تشریف لائے اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نئے تعلیمی سال سے تدریس شروع کریں گے۔ تمام طلبہ ان کی بحالی صحت کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔ ان جیسے استاد ہی تعلیمی اداروں کی پہچان اور طلبہ کا مان ہوتے ہیں۔ ان کا تازہ موبائل نمبر یہ ہے، ان سے رابطہ کرکے بھی ان سے خیریت دریافت کرنا چاہئے:03217430998
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
547
پوائنٹ
0
یہ وہی استاد تو نہیں جن پر کسی نے ہلاکت کا جادو کروایا تھا اور وہ سالہا سال سے اسے برداشت کرتے آ رہے ہیں لیکن اب پھر کسی نے دوبارہ جادو کروایا تھا اور کافی شدید بھی؟ معلوم ہوا تھا کہ انہوں نے اپنا علاج بھی خود ہی کیا تھا لیکن سحر بھی بہت شدید تھا۔

اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے اور حاسد اور کینہ پروروں کو ہدایت دے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِیه
اللہ تعالیٰ ان پر رحم و فضل فرمائیں اور جلد شفا یاب فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
730
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب آپ کی بہت بہت مہربانی کہ آپ نے اتنی قیمتی اطلاع سے نوازا۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور دین کی سر بلندی کے لیے زیادہ سے زیادہ صحت وعافیت سے نوازے۔
اللہ تعالیٰ استاد محترم جناب مولانا زید احمد صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازیں اور ان کو صحت وعافیت سے دین کی سربلندی کا موقع فراہم فرمائیں۔آمین!
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِیه
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,377
پوائنٹ
635
اللهم اشفه شفاء كاملا عاجلا غير آجل
اللہ پاک استاد محترم شیخ مولانا زیداحمد صاحب کو صحت کامل دے اور اپنے دین کا مزید کام لے۔آمین
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,607
پوائنٹ
204
اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم مولانا زید احمد کو شفائے کاملہ سے نوازے۔ آمین
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,338
پوائنٹ
800
یہ وہی استاد تو نہیں جن پر کسی نے ہلاکت کا جادو کروایا تھا اور وہ سالہا سال سے اسے برداشت کرتے آ رہے ہیں لیکن اب پھر کسی نے دوبارہ جادو کروایا تھا اور کافی شدید بھی؟ معلوم ہوا تھا کہ انہوں نے اپنا علاج بھی خود ہی کیا تھا لیکن سحر بھی بہت شدید تھا۔
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے اور حاسد اور کینہ پروروں کو ہدایت دے۔
آمین یا رب العٰلمین!
جی عزیز بھائی! وہی اُستاد ہیں۔ ہمیں شرح ابن عقیل پڑھاتے تھے۔ محترم شیخ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے کامیاب اور سینئر ترین اساتذہ میں سے ہیں، اور جامعہ کا ایک اعزاز یہ بھی ہے کہ شیخ صاحب نے اسی جامعہ سے تعلیم حاصل کر حاصل کی، پھر مدینہ یونیورسٹی تشریف لے گئے، اور وہاں سے واپسی کے بعد یہیں مدرّس مقرر ہوگئے تھے، گویا ان کا جامعہ سے کم وبیش چالیس سالہ تعلّق ہے۔ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں، ان کی زندگی اور رزق میں برکت عطا فرمائیں، اور انہیں تمام امراض سے جلد کامل شفاء عطا فرمائیں، جزى الله عنا شيخنا خيرا كثيرا
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
Top