• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور مولانا شمس الہدیٰ کا جواب

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں :

  • ھماری مثال سیرت نبوی میں موجود نہیں ہیں !
  • بدر ھمارے لئے دلیل نہیں بن سکتا !
  • اب ھمیں خلفاء راشدین سے مثال نہیں ملےگی !
  • نبوی دور سے مثال نہیں ملے گی !
  • بدر ، احد، خندق ھمارے لئے دلیل نہیں !
  • ھمیں اس بھنور سے لکلنے کے لئے جو راستہ ملے گا وہ صحابہ کرام کے دور میں نہیں ہیں - بلکہ ھمیں پیچھے جانا پڑے گا بنی اسرائیل کے دور میں !
  • صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء ھمارے لئے دلیل نہیں !
اور


مولانا شمس الہدیٰ کا جواب



لنک


https://www.facebook.com/sangeenfitna/videos/1486728584971483/
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,583
پوائنٹ
791
تبلیغی جماعت دراصل ’’صوفیت ‘‘ کی مولویانہ ترویج و تبلیغ کا نام ہے
اور صوفی جدید ہو یا قدیم وہ بنی اسرائیل کو اپنے لئے ماڈل ضرور مانتا ہے
اس لئے طارق جمیل اپنے مشن (صوفیت کی تبلیغ ) پر ہی چل رہے ہیں ؛
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
تبلیغی جماعت دراصل ’’صوفیت ‘‘ کی مولویانہ ترویج و تبلیغ کا نام ہے
اور صوفی جدید ہو یا قدیم وہ بنی اسرائیل کو اپنے لئے ماڈل ضرور مانتا ہے
اس لئے طارق جمیل اپنے مشن (صوفیت کی تبلیغ ) پر ہی چل رہے ہیں ؛
شیخ آپ نے بجا فرمایا اور طارق جمیل نے اس کا اقرار بھی کیا -

طارق جمیل نے کہا !
  • ھماری مثال سیرت نبوی میں موجود نہیں ہیں !
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
تصوف اسلام کے خلاف بہت بڑی سازشی تحریک ہے اورطارق جمیل اسکا بہت بڑا ایجنٹ ہے اسوقت یہ کھل کر اسلام کے مسلمات کا انکار کررہاہے یہ دجال سے کم نہیں ۔اب جو اسکے بہکاوے میں آتا ہے وہ اپنی اور اپنے ایمان کی خیرمناے ،
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اسے ''کلچہ'' دے دینا چاہئے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,583
پوائنٹ
791
کتاب و سنت لائبریری میں ایک کتاب
صوفیت کی ابتداء وارتقاء
اس کتاب پر تبصرہ ملاحظہ فرمائے اور پھر کتب ڈاون لوڈ کر کے مطالعہ کیجئے :

اسلام کے ابتدائی ادوار میں اس کی شان وشوکت اور رعب داب کی وجہ سے یہودونصاری کے لیے اہل اسلام سے انتقام لینا اور انہیں زیر کرنا تو محال تھا۔سو ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت مسلمانوں کے نظریات وعقائد کو کمزور کرنے اور انہیں اسلام کی روح (کتاب وسنت) سے دور کرنے کے لیے عبداللہ بن سبا(یہودی) نے دینی لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں میں کفریہ وشرکیہ عقائد راسخ کرنے کا تہیا کیا اور بڑی مہارت اور چابکدستی سے اس نے لوگوں میں غلط نظریات کی ترویج شروع کردی ۔حتی کہ خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب کے دور میں کچھ ایسے افراد تیار کیے جو یہ اعتقاد رکھتے تھے کہ علی رضی اللہ عنہ معاذ اللہ حقیقی خدا ہیں اور انسانیت کے روپ میں زمین پر جلوہ افروز ہیں ۔پھر اس سلسلہ نے تصوف کا لبادہ اوڑھا اور سادہ لوح مسلمانوں میں یہ بات مشہور کی کہ دین کی تقسیم دو طریقوں پر ہے۔(1)شریعت (2)طریقت ۔شریعت کتاب وسنت کا علم ہے اور طریقت باطنی علم ہے جوسینہ بہ سینہ حسن بصری سے علی رضی اللہ عنہ اور علی رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہے ۔جب کہ کتاب وسنت کے دلائل اس تقسیم کا رد کرتے ہیں اور صحیح مسلم میں مروی روایت میں علی رضی اللہ عنہ اس بات کی نفی کرتے ہیں کہ ان کے پاس شریعت کے سوا کوئی باطنی علم نہیں جس کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خاص تعلیم دی ہو ۔لیکن تصوف کی بنیاد ہی جھوٹ ،دھوکہ ،ملمع سازی اور ذاتی خواہشات کی ترویج ہے۔لہذا کتاب وسنت کے دلائل ان کے نظریات میں آڑھ اور رکاوٹ نہیں بن سکتے۔پھر تصوف میں نظریہ وحدۃ الوجود وحدۃ الشھود اور حلول ایسے کفریہ اور شرکیہ عقائد ہیں جو اصل توحید کے سراسر منافی ہیں اور ابن عربی کے اصول کے اصل چیز محبت ہے ۔اسلام ،شرک ،کفر ،یہودیت وعیسائیت میں کوئی فرق نہیں ہے ان کی اسلام دشمنی اور بد عقیدگی کی صریح علامت ہے ۔
لقد صارقلبی قابلاً کل صورۃ۔فمرعی لغزلان ودیر لرھبان
وبیت الاوثان وکعبۃ طائف ۔والواح الطوراۃ ومصحف قرآن
ادین بدین الحب انی توجھت ۔رکائبہ فالحب دین وایمانی
’’میرا دل ہر صورت قبول کر لیتا ہے ،ہرن کی چراگاہ ہو ،راہب کی کٹیا ہو ،بت کدہ ہو یا طواف کرنے والے کا کعبہ ،تورات کی تختیاں ہوں یا قرآنی مصحف (یہ سب برابر ہیں )میں دین محبت کا پیروکار ہوں اس کی کے سوار جہاں چلے جائیں محبت ہی میرا دین و ایمان ہے۔‘‘
ایسے واہیات تصورات کو دین کا رنگ دینا اس کی ترویج میں دشت دشت پھرنا اور دنیا ہی میں خود کو جنت الفردوس کا وارث خیال کرنا کتاب وسنت سے دوری اور شیطانی غلبے کا شاخسانہ ہے ۔تصوف کیا ہے صوفیاء کے گھناؤنے کردار،انکے غلط نظریات اور بدعات کو جاننے کےلیے زیر نظر کتاب کا ضرور مطالعہ کیجئے جس سے تصوف و اہل تصوف کی دین سے بیزاری اور بد کرداری آیاں ہو جائے گی۔نیز اس کتاب میں اہل تصوف کا عامیوں کو پھانسنے کا عظیم گر بناوٹی کرامات کا بیان بھی ہے ۔جس کی آڑ میں عام لوگوں کو ورغلایا جاتا ہے اور دین سے دور کیا جاتاہے ۔ایسی کرامات جس سے توحید پر زد آئے اور یہ ثابت کیا جائے کہ زمین و آسمان اور عرش و فرش پیرولی کی دسترس میں ہے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیوبندی اور تبلیغی جماعت کا تباہ کن صوفیت کا عقیدہ
اللہ تعالیٰ عطاء اللہ ڈیروی کی قبر کو نور سے بھر دے! ان کی یہ کتاب میرے اہل حدیث ہونے کا محرک بنی! یہ کتاب مجھے ملی بھی اتفاقاً ہی تھی، نہ جانے کیا تلاش کر رہا تھا، کہ یہ کتاب نظر آئی! اس صوفیت کو تو میں کبھی بھی دین کا حصہ سمجھتا ہی نہیں تھا، کہ دین تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مکمل ہو گیا، بعد میں آنے والی چیزیں بدعت تو ہو سکتی ہیں، مگر دین اسلام نہیں! یہ کتاب پڑھ کر اس کتاب میں مذکور حوالوں کو دیکھا واقعی کتب میں پائے! اور میں نے عقائد علمائے دیوبند سے برأت کا اظہار کردیا۔
 
Top