• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا وحید الدین خان کا فلسفیانہ طریقہ تفسیر

محمد اقبال

مبتدی
شمولیت
اگست 26، 2012
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
میری آپ حضرات سے گزارش ہے کہ مولانا وحیدالدین خان صاحب کی تفسیر کے بارےمیں معلومات فراہم کریں۔ گو مختلف مضامین ہم کو مختصرا ان کے طریقہ تفسیر کے بارے میں معلومات دیتے ہیں لیکن مکمل منہج صاف نہیں ہوا ہے۔ اگرچہ مولانا حدیث کو قرآن کی تفسیر کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں لیکن دراصل ان کی تفسیر میں وہ خود ان احادیث سے استفادہ کرتے ہیں جو ان کے عقلی پیمانے پر کھری اترے ورنہ ضعیف حدیث کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
ہمارے کچھ احباب مولانا کے مداح ہیں اور انہیں مولانا کا منہج سمجھانا ضروری ہے۔

جزاک اللہ خیر۔
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام،​
وحیدالدین خان کی فکری گمراہیاں-از شیخ عبدالحسیب المدنی و شیخ حافظ جلال الدین القاسمی
وحید الدین خان کی فکری ضلالتوں کو چاک کرتا ہوابہت ہی مفید خطاب۔ضرور استفادہ کریں
 
Top