sahj
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2011
- پیغامات
- 458
- ری ایکشن اسکور
- 657
- پوائنٹ
- 110
''کان شدیدا في التقلید في بدایۃ أمرہ ثم رفضہ وتحرر واختار مذھب أھل الحدیث مع شذوذ عنھم في بعض المسائل_'[/_arb]' (ص۵۱۵، ج۸)
''موصوف ابتدائی دور میں تقلید کے پرزور حامی تھے، پھر تقلید سے تائب ہوکر 'اہل حدیث'ہوگئے لیکن اس کے باوجود بعض مسائل میں یہ 'اہلحدیث' سے بھی جداگانہ
یہ ترجمہ غلط ہے آل حنفیت نےاس ترجمے میں اپنے بہت بڑے عیب کو چھپایا ہے_
میں نے یہاں صرف آپ کے محدث میگزین سے اک سادہ سا مضمون کاپی کر کے پیسٹ کردیا ہے آپ جیسے فرقہ جماعت اہل حدیث کے کارکنوں کی بند آنکھیں کھولنے کے لئے کہ دیکھو دیکھو وحید الزمان کل بھی تمارے اکابرین کی صف میں کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوا ہے۔آپ کو اگر اختلاف ہے تو جاکر اپنے علماء سے کرو ،کہ وہ وحید الزمان جو کہ شیعہ ہوکر مرا ، اسکو اہلحدیث جماعت میں کیوں شامل کرتے ہیں؟
مجھے پتہ تھا کہ تم میری بات کا جواب نہیں دے سکتے کیوں کہ مقلد جاہل اور غبی ہوتا ہے
''کان شدیدا في التقلید في بدایۃ أمرہ ثم رفضہ وتحرر واختار مذھب أھل الحدیث مع شذوذ عنھم في بعض المسائل_'[/_arb]' (ص۵۱۵، ج۸)
''موصوف ابتدائی دور میں تقلید کے پرزور حامی تھے، پھر تقلید سے تائب ہوکر 'اہل حدیث'ہوگئے لیکن اس کے باوجود بعض مسائل میں یہ 'اہلحدیث' سے بھی جداگانہ
یہ ترجمہ غلط ہے آل حنفیت نےاس ترجمے میں اپنے بہت بڑے عیب کو چھپایا ہے[/h1
یہ بعض مسائل وہی ہیں جو وحید صاحب نے اپنے پرانے مسلک یعنی حنفیت سے لیے تھے اور مین یہ دعوے سے کہتا ہوں کہ تم اس بات چھپا گئے ہو اور اس کو عوام کے سامنے نہیں لاؤ گے اور نہ ہی میری اس بات کا جواب دو گے ، اب دیکھنا اس بات کا جواب نہیں آئے گا بلکہ کچھ نیا آئے گا یہ دعوی ہے[/quote]
بزبانی محدث میگزین اور از قلم مبشر حسین صاحب لاہوری
مولانا وحید الزماں ؒ کا عقیدہ ومسلک
اور مسٹر شاہد نزیر کی تحقیقانہ تحریر دیکھئے
میں یہاں صرف آپ ہی کے اکابرین علماء فرقہ جماعت اہل حدیث سے آپ کو دکھاتا ہوں کہ وہ وحید الزمان کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے تھے اور ہیں
1
وحید الزمان اہل حدیث عالم تھا ؟
اگر نہیں تھا تو مولانا ثناء اللہ امرتسری کو آپ کیا کہو گے جو وحید الزمان کو "اہل حدیث عالم " لکھتے ہیں ؟
2
اگر وحید الزمان کافر تھا تو کیا اس کے حق میں" رحمۃ اللہ علیہ" اور "مرحوم" لکھنا سہی ہے؟
مولانا وحید الزماں ؒ کا عقیدہ ومسلک
اور محدث میگزین میں مبشر حسین صاحب لاہوری نے وحید الزمان کے لئے دعائیہ کلمہ "رحمہ اللہ" اور "مرحوم"لکھا ہے کئی جگہ۔
وحید الزمان جسے آپ فرقہ جماعت اہل حدیث سے باہر بلکہ اسلام سے ہی باہر سمجھتے ہو اسی وحید الزمان کو آپ کے کابرین متاخرین و حاضرین دعائیں دیتے اور اہل حدیث عالم لکھتے تھے اور ہیں۔ تو کیا آپ ایسے سارے علماء وغیرہ کو بھی اہل حدیثیت و اسلام سے باہر کرو گے؟بشمول محدث میگزین اور اس کی ساری کی ساری ٹیم ۔
شکریہ

جواب مسٹر عمران الٰہی کے لئےموصوف کی مختلف کتابیں اور تراجم دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کتاب میں تو وہ تقلید کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور کہیں دوسری کتاب میں اس سے زیادہ شدت سے تقلید کی تردید کررہے ہوتے ہیں۔ بعض اقتباسات سے اندازہ ہوتا ہے کہ مرحوم شیعہ فکر سے متاثر ہیں جبکہ اکثر و بیشتر مقامات پر موصوف شیعہ حضرات کی تردید و ابطال کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں، اسی طرح کہیں یہ شک پڑتا ہے کہ موصوف حنبلی ہیں یااہلحدیث ہیں؟ جبکہ ان کے بعض اقوال سے کتاب وسنت کی حدود میں آزادیٔ فکر کے حامل نظر آتے ہیں۔ گویا ان کے عقیدہ ومسلک کی نشاندہی کرنا خاصا اُلجھا ہوا مسئلہ ہے۔
علامہ وحید الزماں مرحوم کے مختلف الجہت افکار و خیالات سے ایک یہ الجھن بھی پیدا ہوتی ہے کہ جب ان کی خدمات حدیث اور علم دوستی کو دیکھا جاتا ہے تو ہر مسلک کے لوگ انہیں اپنا ہم مسلک و ہم مشرب قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جب ان کے تفردات و شذوذ پر نظر پڑتی ہے تو پھر ہر ایک کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ان سے برأت کرکے دوسرے مسلک کو بدنام کیا جائے اور ان کے تفردات سے بھی اس طرح فائدہ اٹھایا جائے۔ إن هی الاقسمة ضيزی !
مرحوم کی 'لغات الحدیث' نامی کتاب کی روشنی میں ان کے عقیدہ ومسلک پر حتمی روشنی ڈالی جاسکتی ہے کیونکہ یہ وہ ضخیم اور قیمتی کتاب ہے جو موصوف نے اپنی زندگی کے آخری حصہ میں تالیف کی تھی۔ جیسا کہ اسی کتاب کے مقدمہ میں مصنف رقم طراز ہیں کہ
''اب شروع ۱۳۲۴ھ سے باوجود اس کے، میں کمالِ نقاہت اور ضعف پیری اور امراضِ مختلفہ میں گرفتار تھا لیکن اس پر بھی اوقات کو خالی گذارنا مشکل معلوم ہوا اور بالہامِ غیبی یہ حکم ہواکہ ایک کتاب لغات حدیث میں بزبان اُردو مرتب کر اور اس میں جہاں تک ہوسکے فریقین یعنی اہل سنت اور امامیہ کی حدیثیں جمع کرتاکہ حدیث ِشریف کے تمام طالبین کو شرح کا کام دے۔'' (دیکھئے : ج۱؍ ص۴)
یاد رہے کہ موصوف ۱۳۳۸ھ میں فوت ہوئے جبکہ مذکورہ کتاب کی تالیف ۱۳۲۴ھ میں انہوں نے شروع کی اور ظاہر ہے اتنی ضخیم کتاب کی تیاری میں بھی چند سال لگے ہوں گے۔ موصوف کے اپنے ہی بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی وفات سے چند سال پہلے اس کی تکمیل کرلی تھی، البتہ اس کی اشاعت میں موصوف کو مختلف مشکلات کا سامنا رہا جیسا کہ موصوف کے اس دعائیہ جملے سے ظاہر ہوتا ہے : ''یااللہ! تو اس کتاب کو قبول فرما اور اپنے فضل و کرم سے اس کو میری زندگی میں تمام اور شائع کرا دے۔'' (مزید تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو: کتابِ مذکور کا مقدمہ از مصنف)
لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ایک بات بغیر سیاق و سباق کے ذکر انصاف کے منافی ہے ، اور یہ مقلدین کا طرہ امتیا ز ہے جس کا اظہار گاہے گاہے ہوتا رہتا ہے
بزبانی محدث میگزین اور از قلم مبشر حسین صاحب لاہوری
مولانا وحید الزماں ؒ کا عقیدہ ومسلک
اور مسٹر شاہد نزیر کی تحقیقانہ تحریر دیکھئے
مسٹر شاہد نزیر جھوٹ ،کذب بیانی اور اور اور سب کچھ ختم کرنے کے بعد آپ کی یہ بیکار تحقیق آپ کے کسی کام کی نہیں ۔ چلو ایسا کرو آپ وحید الزمان کو کیا مانتے ہو اپنا عقیدہ لکھو اگر ہمت ہے تو صاف صاف۔چلیں کم ازکم اپنے مستند جہلاء کی باتوں کو تو تسلیم کرتے ہیں ناں؟ جیسے امین اوکاڑوی دیوبندی (معاف کیجئے گا میں نے امین اوکاڑوی کو جاہل اس لئے کہا ہے کہ موصوف کسی بھی مدرسے سے فارغ التحصیل باقاعدہ عالم نہیں تھے لیکن ان کو دیوبندیت میں جو مقام حاصل ہوا وہ کسی عام عالم کو بھی حاصل نہیں ہوا) لہذا آپکے اس مستند جاہل امین اوکاڑوی کی گواہیاں آپ پر حجت ضرور ہیں ملاحظہ ہو:
دیوبندیوں کے کثیر الالقاب عالم امین صفدر اوکاڑوی لکھتے ہیں: نواب صدیق حسن خان، میاں نذیر حسین، نواب وحیدالزماں، میر نورالحسن، مولوی محمد حسین اور مولوی ثنا ء اللہ وغیرہ نے جو کتابیں لکھی ہیں، اگر چہ وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے قرآن و حدیث کے مسائل لکھے ہیں لیکن غیر مقلدین کے تمام فرقوں کے علماء اور عوام بالاتفاق ان کتابوں کو غلط قرار دے مسترد کر چکے ہیں بلکہ برملا تقریروں میں کہتے ہیں کہ ان کتابوں کو آگ لگا دو۔ (تحقیق مسئلہ تقلید، صفحہ 6)
یہی دیوبندیوں کے مناظر اسلام جناب امین اوکاڑوی صاحب جو کہ بلا خوف و خطر جھوٹ بولنے اور دغا دینے کی بد عادت سے متصف تھے اپنی ایک اور تصنیف میں جو تصنیف کم اور جھوٹ نامہ زیادہ ہے اپنی اس جھوٹ بولنے اور دغا دینے کی عادت کے برعکس سچ بولتے ہوئے لکھتے ہیں: نواب وحیدالزماں نے ہدیۃ المہدی ، نزل الابرار اور کنز الحقائق وغیرہ کتابیں لکھیں مگر ان کتابوں کا جو حشر ہوا وہ خدا کسی دشمن کی کتاب کا بھی نہ کرے۔نہ ہی غیر مقلد مدارس نے ان کو قبول کیا کہ ان میں سے کسی کتاب کو داخل نصاب کرلیتے نہ ہی غیرمقلد مفتیوں نے ان کو قبول کیا کہ اپنے فتاویٰ میں ان کو لیتے اور نہ ہی غیر مقلد عوام نے ان کو قبول کیا ۔(تجلیات صفدر ، جلد1، صفحہ 621)
مزید تفصیل یہاں صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟ ایک تحقیق
اسکے بعد بھی سہج صاحب آپ کا یہ کہنا کہ اہل حدیث وحیدالزماں کو اپنا عالم تسلیم کرتے ہیں آپ کا اپنے مستند مناظر امین اوکاڑوی کی گواہی کو جھٹلانا ہے۔ اگر آپ کو اپنی عزت کی کوئی فکر نہیں تو کم ازکم اپنے معتبر علماء کی عزت کا کچھ پاس کرلو انکی باتوں کو جھٹلاکر انہیں یوں کذاب اور جھوٹا تو نہ ثابت کرو۔
میں یہاں صرف آپ ہی کے اکابرین علماء فرقہ جماعت اہل حدیث سے آپ کو دکھاتا ہوں کہ وہ وحید الزمان کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے تھے اور ہیں
1
وحید الزمان اہل حدیث عالم تھا ؟
اگر نہیں تھا تو مولانا ثناء اللہ امرتسری کو آپ کیا کہو گے جو وحید الزمان کو "اہل حدیث عالم " لکھتے ہیں ؟
2
اگر وحید الزمان کافر تھا تو کیا اس کے حق میں" رحمۃ اللہ علیہ" اور "مرحوم" لکھنا سہی ہے؟
مولانا وحید الزماں ؒ کا عقیدہ ومسلک
اور محدث میگزین میں مبشر حسین صاحب لاہوری نے وحید الزمان کے لئے دعائیہ کلمہ "رحمہ اللہ" اور "مرحوم"لکھا ہے کئی جگہ۔
مولانا مرحوم ہی کے فیضانِ قلم کا نتیجہ ہیں
اس کے علاوہ مرحوم نے 'موضحۃ الفرقان مع تفسیر وحیدی'
یہی وجہ ہے کہ مرحوم نے بعض عربی کتابوں
حضرت مولانا وحید الزمان ؒ کی ذاتِ گرامی تھی
سوال مسٹر شاہد نزیر سےمولانا مرحوم ۱۲۶۷ھ میں کانپور میں پیدا ہوئے اور اپنے والد بزرگوار مسیح الزماں اور برادر اکبر حافظ بدیع الزماں کے علاوہ دیگر علمائے کانپور سے دینی علوم حاصل کئے اور چھوٹی ہی عمر میں تصنیف و تالیف کا سلسلہ شروع کردیا، یاد رہے کہ مرحوم نے حجاز کے کبار علما سے بھی دینی علوم حاصل کئے جبکہ شیخ الکل سید نذیر حسین دہلویؒ سے سندحدیث حاصل کی۔ (ملاحظہ ہو:نزہۃ الخواطر از عبدالحی لکھنویؒ:۸؍۵۱۴)