• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی کے فضائل

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
اور جو لڑکیاں عالمہ کا کورس کر لیتی ہیں وہ اکثر طلاق کا مطالبہ کرنے میں جلدی کرتی ہیں
یہ بھی ایک حقیقت ہے
سب کو نہیں کہہ رہا ہوں لیکن یہ مشاہدے کی بات ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
غالباً اسی لئے عام مسلم گھرانے کے لوگ عالمہ سے رشتہ جوڑنے میں ہچکچاتے ہیں
 
Top