محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ایک جنگ کےموقع پرغالبافلسطین کی فتح کےوقت ،مجاہدین کو گھروں سے آئے ہوےکافی دیرہوچکی تھی توجب وہ حملہ کرنےلگےتھے توعیسائی دشمنوں نے اپنی خواتین کو برہنہ حالت میں کھڑا کردیاتھا تو حضرت عمر کے حکم پر حضرت خالد بن ولید نے ابی بن کعب سے کہاکہ جب مجاہدین حملہ کرنےلگیں تو بارباراس آیت کی تلاوت کرتےرہنا۔
سبحان اللہایک جنگ کےموقع پرغالبافلسطین کی فتح کےوقت ،مجاہدین کو گھروں سے آئے ہوےکافی دیرہوچکی تھی توجب وہ حملہ کرنےلگےتھے توعیسائی دشمنوں نے اپنی خواتین کو برہنہ حالت میں کھڑا کردیاتھا تو حضرت عمر کے حکم پر حضرت خالد بن ولید نے ابی بن کعب سے کہاکہ جب مجاہدین حملہ کرنےلگیں تو بارباراس آیت کی تلاوت کرتےرہنا۔
جزاک اللہ خیرافَإِنْ ءَامَنُوا۟ بِمِثْلِ مَآ ءَامَنتُم بِهِۦ فَقَدِ ٱهْتَدَوا۟ ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍ ۖفَسَيَكْفِيكَهُمُ ٱللَّـهُ ۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ
اگر وه تم جیسا ایمان ﻻئیں تو ہدایت پائیں، اور اگر منھ موڑیں تو وه صریح اختلاف میں ہیں، اللہ تعالی ان سے عنقریب آپ کی کفایت کرے گا اور وه خوب سننے اور جاننے واﻻ ہے
آمینجزاک اللہ خیراً۔اللہ تعالیٰ سب کو ایسے ایمان پر راسخ کرے۔
جزاک اللہ خیراجزاک اللہ خیرا بھائی