محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیراجزاک اللہ خیرا
محدث فتویایک سوال
جب صورت کچھ یوں بن جائے تو پھر ایسی صورت میں قتل نساء کی شرعی حیثیت کیا ہوگی۔؟ کیونکہ بوڑھوں، بچوں اورخواتین کو ایام جنگ میں قتل نہ کرنے پر تعلیمات ملی ہیں۔