• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مِصر جبر وتشدد اور آزمائش کی راہ پر! جمہوریت کے ذریعے غلبہ اسلام ؟ قابل غور پہلو اور مستقبل کے ملّی

حامد ثناٰء

مبتدی
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
9
بالصور.. أدمن "الحرية والعدالة" يطالب الجماعة بمراجعة مواقفها السياسية!!

جريدة الحرية والعدالة صفحے کے ایڈمن نے مطالبہ کیا ہے کہ اخوان کو اپنے سیاسی موقف سے رجوع کرنا چاہیے - اوراعتراف کیا کہ مظاہرے اور تکرار مسلے کا حل نہیں ہے -اور مزید کھا ہے کہ حزب النور سے روابط قائم کر کے مسلوں کا حل تلاش کرنا چائیے-
http://www.fath-news.com/cont/3301
 
Top