• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ رجال الحدیث

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جزاک اللہ خیرا، اب کام کر رہا ہے الحمد للہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کہیں ایسا تو نہیں ہو گا کہ اس کو انسٹال کر لیا جائے تو مکتبۃ شاملہ کام نہ کرے کیوں کہ میرا تو سارا کام ہی مکتبۃ شاملہ اور دیگر مکتبات سے ہوتا ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کیونکہ ایک وقت میں ایک کمپیوٹر میں ایک ہی شاملہ کام کر سکتا ہے (میری معلومات اور تجربہ کے مطابق)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کہیں ایسا تو نہیں ہو گا کہ اس کو انسٹال کر لیا جائے تو مکتبۃ شاملہ کام نہ کرے کیوں کہ میرا تو سارا کام ہی مکتبۃ شاملہ اور دیگر مکتبات سے ہوتا ہے
اس سوال کا جواب ؟؟؟
 

خرم سلفی

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم میں نے یہ سافٹ ویئر انسٹال تو کر لیا مگر یہ لینگویج کا مسئلہ آ رہا ہے براہ مہربانی اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں
 

اٹیچمنٹس

Top