الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بحمد اللہ مکتبہ ڈاؤن لوڈ ہوگیا ہے اور چل بھی رہا ہے
کفایت اللہ بھائی اور عبدالرحیم رحمانی بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی آپ بھائیوں کو خوش وخرم رکھے اور دین متین کی خدمت کیلئے توفیق عظیم عطا فرمائے ۔
مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ہم اس میں پی ڈی ایف کتابیں کس طرح ایڈ کرسکتے ہیں ۔ اور مزید اپڈیٹ کیسے کر سکتے ہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کافی خوشی ہوئی آپ کے اس مبارک قدم اٹھانے پر ہم طلبہ مرکز التربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد اس سے کافی استفادہ کرسکتے ہیں ۔۔ بلکہ اس کی آج کے الیکٹرانک دور میں کافی کمی محسوس کی گئی تھی جو بحمدللہ پوری ہوتی نظر آرہی ہے اللہ آپ کو اجرِجزیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔ والسلام
بھائی اس میں آپ وہ کچھ کرسکتے ہیں جوشاملہ کے عام سافٹ ویر میں کرسکتے ہیں ۔
یہ شاملہ ہی ہے بس میں نے اسماء الرجال کی کتب کو ایک الگ انداز سے مرتب کیا ہے۔