• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ اپڈیٹس

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
کیا یہ ونڈو سیون میں رن ہوتا ہے؟؟؟سسٹم کو عربی میں لائے بغیر؟؟رہنمائی کیجیے
لوکیشن عرابک سیٹ کرنا ضروری ہے۔ ورنہ عربی فانٹ کا مسئلہ کرتا ہے۔ باقی سسٹم کو عربی میں لانے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ ونڈو سیون میں عربی وغیرہ خود ہی انسٹال ہوجایا کرتی ہے۔
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم۔

مکتبہ شاملہ میں کسی بھی زمرے کو کھولا جائے (مثلا "متون الحدیث") تو اس زمرے میں موجود کتابوں کی لسٹ حروف تہجی کے اعتبار سے نہیں آتی جس کی وجہ سے کتاب تلاش کرنا ذرا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے کتابیں حروف تہجی کے اعتبار سے نظر آئیں۔

جزاک اللہ
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم۔

مکتبہ شاملہ میں کسی بھی زمرے کو کھولا جائے (مثلا "متون الحدیث") تو اس زمرے میں موجود کتابوں کی لسٹ حروف تہجی کے اعتبار سے نہیں آتی جس کی وجہ سے کتاب تلاش کرنا ذرا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے کتابیں حروف تہجی کے اعتبار سے نظر آئیں۔

جزاک اللہ
اس کا طریقہ مجھے مل گیا الحمد للہ
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773


الجديد في هذا الإصدار :
  • تصحيح مشكلة ظهرت مع ويندوز 8.1 وهي غلق البرنامج عند عرض شاشة مقارنة التفاسير (3.52)
  • تصحيح مشكلة قديمة تحدث عند إضافة أول كتاب لشاملة مفرغة(3.52)
  • بدأ من هذا الإصدار، الشاملة المحمية بكلمة سر يمكن تغيير الخيارات فيها ويمكن الترقية الحية ثم اختيار الاستيراد التلقائي لضم الكتب الجديدة (3.52)
  • تصحيح مشكلة أن بعض الكتب تعلق في الترقية الحية، وتظهر مرات عديدة رغم استيرادها (3.52)
 

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے پاس جو مکتبہ شاملہ اصدار ثانی تھا جو کہ اب صحیح سے کام نہیں کر رہا سی ڈی سے کچھ فائیلیں مس ہو گئی ہیں اس لئے آن لائین ڈاؤن لوڈنگ کے لئے مکتبہ شاملہ کا لنک درکار ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top