• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بھائی مکتبہ شاملہ کی ویب سائٹ ہی سے ڈانلوڈ کرلیں
یہ رہی لنک
http://shamela.ws/index.php/page/download-shamela

ڈانلوڈ ہونے کے بعد اسے کسی ڈرائیو میں اسکٹریٹ کرلیں پھر اس کے بعد شاملہ کا اپڈیٹ فائل ڈانلوڈ کرکے اسے بھی اسی فولڈر میں پیسٹ کرلیں اور رن کردیں ان شاء اللہ شروع ہوجائے گا۔
اپڈیٹ فائل :
http://shamela.ws/index.php/page/updates
کیا یہ جدید ورژن ہے؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
آپ کے پاس کونسا ورژن ہے ؟
کوئی سا بھی نہیں ہے. میں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں اس لئے پوچھ رہا تھا. کل سے لگا ہوا ہوں لیکن اب تک کوئی انسٹال نہیں کر سکا. کبھی فائل غائب کا اشارہ ملتا ہے تو کبھی ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد زبان کا مسئلہ آتا ہے
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
کوئی سا بھی نہیں ہے. میں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں اس لئے پوچھ رہا تھا. کل سے لگا ہوا ہوں لیکن اب تک کوئی انسٹال نہیں کر سکا. کبھی فائل غائب کا اشارہ ملتا ہے تو کبھی ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد زبان کا مسئلہ آتا ہے
اوپر دی ہوئی لنک اپڈیٹ فائل کی ہے
اگر زبان کا مسئلہ ہے تو بہت ہی آسانی سے حل ہوسکتا ہے صرف آپ کو اپنے کمپیوٹر میں عربی لینگویج انسٹال کرنا ہوگا ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اوپر دی ہوئی لنک اپڈیٹ فائل کی ہے
اگر زبان کا مسئلہ ہے تو بہت ہی آسانی سے حل ہوسکتا ہے صرف آپ کو اپنے کمپیوٹر میں عربی لینگویج انسٹال کرنا ہوگا ۔
سب کچھ کر لیا پہلے ہی. لیکن اب بھی وہی مسئلہ ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
کوئی سا بھی نہیں ہے. میں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں اس لئے پوچھ رہا تھا. کل سے لگا ہوا ہوں لیکن اب تک کوئی انسٹال نہیں کر سکا. کبھی فائل غائب کا اشارہ ملتا ہے
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے ان شاء اللہ کامیابی ہوگی؛
اور ۔۔win rar۔۔انسٹال کرلیں
 

عبدالحبیب

مبتدی
شمولیت
جولائی 22، 2019
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
مکتبہ شاملہ میں لغات کو کیسے استعمال کریں؟؟؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علیکم
اس لنک سے مکتبہ شاملہ کے مختلف ورژن ڈونلوڈ کیے جا سکتے ہیں

مکتبہ شاملہ ۔ Maktaba Shamila

کسی بھی مشکل کی صورت میں خاکسار سے رابطہ کر لیں ۔

یہ لنک شاملہ چلانے میں مدد کے لیے بنایا گیا ہے ۔

Maktaba Shamila English Help

والسلام
 
Top