• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکمل صحیح بخاری (عربی-اردو) سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج ایک سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں ۔ مکمل صحیح بخاری (عربی-اردو) سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں۔ In the Name of Allah پر کلک کریں اور ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کرلیں
والسلام
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ڈاکٹر صاحب آپ کا دیا ہوا لنک اوپن ہوا ہے لیکن وہاں ہمیں صحیح بخاری کہیں نظر نہیں آئی شاید اس کی وجہ ہمارا انگلش میں کمزور ہونا ہے.
بھائی انگلش میں ہے.اگر اتنے پڑھے لکھے ہوتے تو تیسری شادی نہ کر لیتے.ابتسامہ
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
Top