محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
شکریہ شاکر بھائی میں نے سلیکٹ کر لیا ہے۔بھائی، ہر شخص اپنے یوزر کنٹرول پینل میں اختیارات کی تدوین والے آپشن میں جا کر خود اپنے لئے مناسب ایڈیٹر سلیکٹ کر سکتا ہے۔ بار بار بٹن دبا کر بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔
براہ راست لنک یہ ہے:
http://www.kitabosunnat.com/forum/profile.php?do=editoptions
اس صفحہ پر درج ذیل تین آپشن موجود ہیں:
- بہتر انٹرفیس - مکمل وزی وگ سپورٹ
- بنیادی ایڈیٹر - ایک سادہ ٹیکسٹ باکس
- سٹینڈرڈ ایڈیٹر - مزید فارمیٹنگ کے کنٹرول
اپنی مرضی سے ایک ایک چن کر دیکھ لیں، جو مناسب محسوس ہو بس اسے فائنل کر لیں۔