• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میدان جہاد سے بھاگنے والے رضی اللہ ؟ - جواب

مولاوارث

مبتدی
شمولیت
جون 17، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
0
ماشااللہ Hot Ice بھائی : میں ایک بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ صحابہ کے متعلق کوئی بھی بات آپ تاریخ کے کتنے ہی حوالوں سے لکھیں صحابہ کا دفاع کرنے والے اس روایت کو ضعیف اور غلط ثابت کردیں گے۔ ایک سو پچاس جعلی اصحاب کتاب علامہ مرتضیٰ عسکری کے پڑھ کر دیکھ لیں ان حضرات نے اپنا کام نکالنے کے لیے تاریخ میں جعلی اصحاب شامل کردئیے اور آج تک یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ وہ کافر اور زندیق تھے ۔ کیونکہ انہی جیسے لوگوں سے تو ان لوگوں کا کام چلتا ہے۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
570
پوائنٹ
69
ماشااللہ Hot Ice بھائی : میں ایک بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ صحابہ کے متعلق کوئی بھی بات آپ تاریخ کے کتنے ہی حوالوں سے لکھیں صحابہ کا دفاع کرنے والے اس روایت کو ضعیف اور غلط ثابت کردیں گے۔ ایک سو پچاس جعلی اصحاب کتاب علامہ مرتضیٰ عسکری کے پڑھ کر دیکھ لیں ان حضرات نے اپنا کام نکالنے کے لیے تاریخ میں جعلی اصحاب شامل کردئیے اور آج تک یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ وہ کافر اور زندیق تھے ۔ کیونکہ انہی جیسے لوگوں سے تو ان لوگوں کا کام چلتا ہے۔
یہی کام شیعہ کر لیں کہ من گھڑت روایتوں پر پوری کی پوری کتابیں لکھ ماریں تو تم حدیث کی تھقیق نہ کرنا- اس کو من وعن قبول کر کے گونگے،بہرے، اندھے بن جانا اور دل پر مہر کروا لینا -
اسے کہتے ہیں فطرت کا مسخ ہو جانا-

ایک بندہ تحقیق کر کے سچ اور جھوٹ کو علیحدہ کر رہا ہے وہ تمہیں برا لگ رہا ہے
اور شیعہ جو سچ،جھوٹ کی تمیز کیے بغیر ہر کس و ناکس کی بات پر یقین کر لیتے ہیں وہ اچھے

فطرت ہی مسخ ہو جائے تو ہم کیا کر سکتے ہیں ؟
 
Top