• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے۔

شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,348
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے اور میرا تعلق لندن سے ہے۔
میں اس فورم پر نیا ہوں اور شاکر بھائی کی دعوت پر یہاں تشریف فرمائی ہے۔
میرا اصل مقصد آپ سب سے دین کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا ہے۔
اللہ مجھے دین کی سمجھ بوجھ عطا فرمائے اور میری دینی معلومات میں اضافہ کرے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ سے سیکھنے کا موقع فراہم کرے۔ آمین
والسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
عتیق بھائی۔ہماری ٹیم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے فورم پہ آپ کی آمد کو خوش آمدید کہتی ہے۔اور امید ہے کہ جس امید اور سوچ سے آپ اس فورم پہ تشریف لائے ہیں ان شاءاللہ وہ پوری ہوگی۔بس اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ ٹائم فورم کو بھی دیتے رہئیے گا۔اللہ حامی وناصر ہو۔آمین
 
Top