• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
آنٹی آپ کا جواب نہیں آیا
میں آپ کا انتظارکررہی ہوں
جی بیٹا مومل آپ کی طرح پیاری سی ہماری گڑیا ہیں جو تقریبا " آپ کی ہم عمر ہیں ۔
جواب دینے میں اس لئے لیٹ ہوگئی کہ کل شام کو مومل کے اسکول میں سالانہ تقریب انعامات کا جلسہ تھا اور میں مومل کو ایک نظم کی تیاری کروا رہی تھی ۔آپ ضرور مومل سے دوستی کرنا وہ بھی آپ سے دوستی کر کہ خوش ہو گی ۔
اللہ ہمیشہ آپ کو کامیاب کرے ۔
 

ہنیہ انس

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا جان سے پیاری بیٹی۔
اللہ آپ کو دنیا وآخرت کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائیں اور ہر دَم خوش رکھیں۔

ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة واجعلنا للمتقين إماما
جان سے پیارے بابا۔
اللہ اپ کی دعائیں قبول کریں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جزاک اللہ آنٹی
مجھے یہ پھول بہت پسند آئے ہیں۔کیا یہ مجھے مل سکتے ہیں؟
:)
گڑیا!فی الحال اپنے پاس کمپیوٹر میں محفوظ کر لیں۔جب ہماری ملاقات ہو گی پھر آپ کو آنٹی سے مل بھی جائیں گے۔ان شاء اللہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ہنیہ بیٹی ہماری بھتیجی ہے اور فورم پر آمد خوش آئند ہے لیکن ایک بات یاد رہے کہ کہیں فورم پر آمد اور پھر بھرپور استقبال تعلیمی مصروفیات پر اثر انداز نہ ہونے پائے کیونکہ ابھی ہمارے بچے کی پڑھنے کی عمر ہے اور بہت زیادہ پڑھنا ہے اس لیے اصل پڑھائی پر توجہ ہے اور فورم پر کبھی کبھی نظر آؤ۔سمجھ آ گئی بات؟؟ورنہ کچھائی بھی ہو سکتی ہے!! ہا ہا ہا پتہ ہے وہ کیوں؟؟؟؟کیونکہ باقی سب نے تو اپنے پیار کا اظہار کیا ہے میں نے پیار کے ساتھ حقیقی رشتے کا اظہار کیا ہے اور اپنے بابا سے پوچھ بھی لیجئے گا کہ ان کے ساتھ اور آپ کی ماما کے ساتھ اور آپ کی دادو جان کے ساتھ ہماری کیا رشتہ داری ہے۔آ گئی نا شامت؟؟ ہا ہا ہا۔بہت پیاری بیٹی ۔اللہ تعالیٰ ہماری بیٹی کو لمبی ایمان و صحت والی زندگی دے اور اپنی نانی اور دادی جان اور باقی خاندان کے افراد کی طرح دین بہت بڑی داعیہ بنائے۔آمین
 
شمولیت
اپریل 15، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا نام ہنیہ ہے۔
میرے بابا کا نام انس ہے۔
میں سات سال کی ہوں۔
میں اسلامک انٹرنیشنل سکول میں پڑھتی ہوں۔
میں تیسری کلاس میں ہوں اور حفظ کر رہی ہوں۔
میری بہترین دوست مروہ ہے۔
میرے تین بہن بھائی ہیں۔
مجھے کمپیوٹر سیکھنے اور اس پر فرینڈز بنانے کا شوق ہے۔
میرا پسندیدہ پھل آم ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید پیاری چھوٹی بہن!
میرا بھی پسندیدہ پھل آم ہے۔
اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی دے۔ آمین
 
Top