• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا نام ہنیہ ہے۔
میرے بابا کا نام انس ہے۔
میں سات سال کی ہوں۔
میں اسلامک انٹرنیشنل سکول میں پڑھتی ہوں۔
میں تیسری کلاس میں ہوں اور حفظ کر رہی ہوں۔
میری بہترین دوست مروہ ہے۔
میرے تین بہن بھائی ہیں۔
مجھے کمپیوٹر سیکھنے اور اس پر فرینڈز بنانے کا شوق ہے۔
میرا پسندیدہ پھل آم ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
پیاری بیٹی، آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور ترقی عطا فرمائے آمین
 

ہنیہ انس

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید بیٹا
آپ کو یہاں دیکھ کر دلی خوشی ہورہی ہے آپ مومل سے دوستی کر لو آپ جیسی گڑیاؤں سے ہمارا گوشہ اطفال جگمگا اٹھے گا ان شاءاللہ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کامیابی دین ودنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور آپ کے حفظ میں آسانی فرمائے ،
کتنے پارے حفظ ہوگئے بیٹا آپ کے ؟
آنٹی جزاک اللہ
آنٹی مومل کون ہے؟ میں نے مومل سے دوستی کرنی ہے۔
میرا تیسرا سپارہ ختم ہونے والا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا نام ہنیہ ہے۔
میرے بابا کا نام انس ہے۔
میں سات سال کی ہوں۔
میں اسلامک انٹرنیشنل سکول میں پڑھتی ہوں۔
میں تیسری کلاس میں ہوں اور حفظ کر رہی ہوں۔
میری بہترین دوست مروہ ہے۔
میرے تین بہن بھائی ہیں۔
مجھے کمپیوٹر سیکھنے اور اس پر فرینڈز بنانے کا شوق ہے۔
میرا پسندیدہ پھل آم ہے۔

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فورم پر خوش آمدید پیاری بیٹی

بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں
تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں
چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں
بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں
دل کے زخم مٹانے کو
آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں
نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی
نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں
چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں
تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتی
رداؤں جیسی ہوتی ہیں
بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی بلا سکیں، کبھی چھپا سکیں
بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں
بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں
کبھی سنوار سکیں، کبھی اجاڑ سکیں
بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں
حد سے مہرباں، بیان سے اچھی
بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں
ھماری بٹیا کو آم بہت پسند ہے عبدہ بھائی !​
فوائد سے بھرپور، پھلوں کا بادشاہ آم :
34284_02 (1).gif
Mango Kheer آم کی کھیر :
havelian_221.jpg
مینگو ملک شیک !
dAd6bK1.jpg
:: صرف اور صرف ھماری بٹیا کے لئے ::
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاء اللہ ، چھوٹی بہن ہنیہ انس کو فورم پر تشریف لانے پر آم کے بڑے بڑے درختوں کے برابر خوش آمدید۔
ہنیہ ابو جان سے اجازت لے کر مالک کو بھی ساتھ لے آیا کریں ۔ تاکہ ہم کہہ سکیں کہ ہمارے درمیان ( امام ) مالک بن انس بھی تشریف رکھتے ہیں ۔
 

ہنیہ انس

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فورم پر خوش آمدید پیاری بیٹی

بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں
تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں
چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں
بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں
دل کے زخم مٹانے کو
آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں
نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی
نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں
چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں
تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتی
رداؤں جیسی ہوتی ہیں
بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی بلا سکیں، کبھی چھپا سکیں
بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں
بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں
کبھی سنوار سکیں، کبھی اجاڑ سکیں
بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں
حد سے مہرباں، بیان سے اچھی
بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں
ھماری بٹیا کو آم بہت پسند ہے عبدہ بھائی !​
فوائد سے بھرپور، پھلوں کا بادشاہ آم :
Mango Kheer آم کی کھیر :
مینگو ملک شیک !
:: صرف اور صرف ھماری بٹیا کے لئے ::
انکل جزاک اللہ
آپ نے جو آم اور باقی ڈشز بھیجیں وہ مجھے مل گئی ہیں ۔بہت مزے کی ہیں۔
 

ہنیہ انس

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا و سھلا مرحبا ننھی گڑیا!
اللہ سبحانہ وتعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر دنیاوی اور اخروی امتحان میں کامیاب کرے اور آپ کو علم و عمل کی دولت سے خوب خوب نوازے۔آمین
جزاک اللہ آنٹی
مجھے یہ پھول بہت پسند آئے ہیں۔کیا یہ مجھے مل سکتے ہیں؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا نام ہنیہ ہے۔
میرے بابا کا نام انس ہے۔
میں سات سال کی ہوں۔
میں اسلامک انٹرنیشنل سکول میں پڑھتی ہوں۔
میں تیسری کلاس میں ہوں اور حفظ کر رہی ہوں۔
میری بہترین دوست مروہ ہے۔
میرے تین بہن بھائی ہیں۔
مجھے کمپیوٹر سیکھنے اور اس پر فرینڈز بنانے کا شوق ہے۔
میرا پسندیدہ پھل آم ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا جان سے پیاری بیٹی۔
اللہ آپ کو دنیا وآخرت کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائیں اور ہر دَم خوش رکھیں۔

ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة واجعلنا للمتقين إماما
 
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
236
پوائنٹ
80
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید بیٹی آپ کا آنا مبارک
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید بیٹاآپ کو یہاں دیکھ کر دلی خوشی ہورہی ہے ۔
سدا خوش رہو دین کی خو ب خدمت کرو دین میں خوب نام پیدا کرو اللہ کو راضی کرو ماں باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنو آمین۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کامیابی دین ودنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور آپ کے حفظ میں آسانی فرمائے ،اللہ تعالی آپ کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ۔اور آپ کو دین و دنیا کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ آمین!
ہماری پیاری سی بیٹی کےلئےآموں کی پوری دکان حاضرہے۔بیٹا جس قسم کاآم پسندہولےلیں۔
 
Top