• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
اپریل 13، 2011
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام قاری عبدالماجد ہے اور میں جامعہ محمدیہ اہلحدیث خانپور سے فارغ التحصیل ہوں اور میں مرکزی مسجد اہلحدیث میں امامت و تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔مجھے اس فورم کے بارے میں میرے دوست "محمد ارسلان"(آئی ڈی نام اہل توحید) نے بتایا ۔ماشاءاللہ اس فورم کے بارے میں جان کر اور اسے دیکھ کر خوشی ہوئی اور اس سے معلومات میں بھی اضافہ ہوا۔اللہ تعالیٰ اس کی انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
قاری صاحب اہلاً و سہلاً مرحبا۔۔۔آپ جیسی شخصیات کا ہمارے بیچ ہونا بہت ہی خوشی کی بات ہے اور اس کے لئے ہم ارسلان بھائی کے بھی مشکور ہیں کہ انہوں نے آپ کو اس طرف راغب کیا۔ امید ہے کہ اسلام کی درست تعلیمات کی نشر و اشاعت میں آپ ہمارے ساتھ مل کر بھرپور انداز میں کام کریں گے ، ان شاءاللہ۔
والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قاری صاحب فورم پہ آپ کی آمد ہمارے لیے بہت ہی خوشی کا باعث بنی ہے۔ہماری ٹیم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے فورم پہ آپ کی آمدکو مرحباکہتی ہے۔
 
Top