• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا مسئلہ حل کریں

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

ایک دو دن سے محدث فورم پر کوئی بھی جواب دینا چاہتا ہوں تو کچھ بھی ٹائیپ نہیں ہورہا ہے ۔۔۔ میں اپنے کمپیوٹر کی اردو فونوٹک سے لکھ رہا ہوں ۔۔۔
کیوں ایسے ہورہا ہے ؟؟؟ مہربانی فرماکر رہنمائی کریں ۔۔۔ میرا مسئلہ حل کریں​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
اس کا ایک حل تو یہ ہے کہ آپ مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹائپ کر کے کاپی کریں اور محدث فورم کے جوابی خانے میں پیسٹ کر دیں۔
فورم پر لکھنے میں پرابلم کے بارے میں شاکر بھائی ہی بتا سکیں گے۔ان شاءاللہ
 

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
فورم پر لکھنے میں پرابلم کے بارے میں شاکر بھائی ہی بتا سکیں گے۔ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
انتظار ہے بھائی ۔۔۔
اگر شاکر بھائی مصروف ہیں تو کوئی ناصر بھائی جن کو اس بارے میں معلومات ہیں وہ سمجھا دیں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ایک دو دن سے محدث فورم پر کوئی بھی جواب دینا چاہتا ہوں تو کچھ بھی ٹائیپ نہیں ہورہا ہے ۔۔۔ میں اپنے کمپیوٹر کی اردو فونوٹک سے لکھ رہا ہوں ۔۔۔
کیوں ایسے ہورہا ہے ؟؟؟ مہربانی فرماکر رہنمائی کریں ۔۔۔ میرا مسئلہ حل کریں​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی تکنیکی کوئی بھی پرابلم نہیں ہے اللہ کے فضل سے۔آپ ایک کام کریں کہ براؤزر تبدیل کرکے لکھنے کی کوشش کریں۔اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ پھر یہ کریں کہ آپ فورم کے عوامل میں اختیارات کی تدوین پر کلک کریں اور پھر ان تین آپشنز
1۔بہتر انٹرفیس - مکمل وزی وگ سپورٹ
2۔بنیادی ایڈیٹر - ایک سادہ ٹیکسٹ باکس
3۔سٹینڈرڈ ایڈیٹر - مزید فارمیٹنگ کے کنٹرول
میں سے پہلی آپشن کا انتخاب کرتے ہوئے تبدیلیاں محفوظ کرلیں پر کلک کریں امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ان شاءاللہ
 

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
جی بھائی میں نے
۔بہتر انٹرفیس - مکمل وزی وگ سپورٹ
کو کلک کرکے سیو کردیا ۔اور میرا مسئلہ حل ہوگیا ۔۔۔
شکریہ بھائی جان ۔۔۔
ابھی یہ رپلائی اسی کا ایک نمونہ ہے
الحمدللہ
 
Top