• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہت بہت شکریہ۔ بھائی اللہ تعالی ہم سب کو صحت و عافیت اور ایمان کی والی زندگی عطا فرمائے۔
چھوٹی موٹی لاپرواہی سے ہی طبیعت زیادہ بگڑتی ہے۔ یہ مرض سال میں دو تین مرتبہ ان کے درجات بلند کرنے آ جاتا ہے۔ بہرحال پچھلے سال تو اتنی طبعیت بگڑی کہ ٹی بی ہسپتال بلال گنج میں لےجانا پڑا۔ لیکن ہمارا شک اللہ تعالی نے ختم کر دیا۔ ٹیسٹ وغیرہ ہوئے اور دوائی کھانے کے بعد اللہ تعالی نے صحت وعافیت عطا فرمائی تھی۔
ابھی محلے کےڈاکٹر ز، ہومیو اور آلوپیتھک دونوں سےکنسلٹ کر رہے تھے لیکن اب دوبارہ سے پچھلے سال کی طرح ہسپتال والی دوائی کی طرف ہی لپکے ہیں ۔ اللہ تعالی جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما دے آمین یارب العالمین۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام اہل ایمان بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں میری اہلیہ کو بھی یاد رکھیں
چند دنوں سے ان کی طبیعت کافی ناساز ہے۔ نزلہ، زکام کھانسی سے شروع ہوئی بیماری عجیب ہی رُخ اختیارکر رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یاارحم الراحمین ہم سمیت تمام اہل ایمان کو مکمل صحت اور عافیت عطا فرما دیجیے۔ امین یارب العالمین۔
اذھب الباس رب الناس اشف انت الشافی لاشفاؤک شفاءً لایغادر سقماً۔اللھم اشفھا،
اللہ تعالیٰ آپ کی اہلیہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
 
Top