• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میری ایک تھریڈ مفقود ہے۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ٹیگ کرنے کا طریقہ شاید آپکو نہیں معلوم.
محترم @شاکر صاحب
ٹیگ کی جانکاری کے لۓ یہ کارگر ثابت ھوگی:
http://forum.mohaddis.com/threads/مینشن-ٹیگ.12955/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبداللہ بھائی!
دراصل محترم عمر بھائی یہ کہنا چاہتے تھے کہ آپ نے محترم @شاکر بھائی اور محترم @خضر حیات بھائی کے نام "موضوعاتی ٹیگ" میں لکھ دیئے ہیں جیسا کہ نیچے نظر آرہا ہے۔۔
Untitled.png

کسی رکن کو اس طرح اطلاع نہیں پہنچتی۔۔
بلکہ جیسا میں نے اوپر دونوں محترم بھائیوں کے نام سے پہلے @ لگایا ہے تو دراصل ٹیگ کرنے کا یہ طریقہ کار ہے۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ناراض نہ ہوں موصوف کی دیوٹی ہی کچھ ایسی ہے۔۔۔ ابتسامہ
جب کچھ نا ہوا کرے تو خاموش ہی ہو لیا کریں کیونکہ من سکت نجا اور خاموش رہنے سے عزت گھٹ نہیں جائیگی. اس طرح سے اپنے متعصب ہونے کا ثبوت تو نا دیا کریں.
 
Top