• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری پیاری بیٹی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
بہت بہت مبارک ہو نعیم انکل ۔ ۔۔
بھائی کو تو انکل بنایا جا سکتا ہے لیکن بہن کو بھتیجی نہیں!!!ابتسامہ
میں تو سوچ رہی تھی تھریڈ خود ہی لگانا پڑے گا یا ساجد بھائی ،آصف بھائی کا انتظار کرنا پڑے گا۔ ۔ ۔
جی بہت بہت شکریہ۔ خیرمبارک۔ آپ لاکھ انکل کہتی رہیں مگر دین میں تو ہم بھائی بہن ہی ہیں۔۔۔۔ پیاری بھتیجی جی!!!!!!! ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔
بھائی کو انکل کی بجائے اگر چچا یا تایا کہہ لیں ۔۔۔تو مجھےزیادہ خوشی ہوگی، ان شاءاللہ۔اور امید ہے کہ عمر کے لحاظ سے میری بیٹی کی آپ آنٹی ہی لگیں گےکیونکہ ماشاء اللہ ابھی تو وہ اٹھارہ سال کی بھی نہیں ہوئی جبکہ آپ کی تحریریں ماشاءاللہ کافی پختہ ہوتی ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
آصف بھائی ان دنوں کراچی میں مصروف ہیں اور ساجد بھائی کچھ اداس اداس لگتے ہیں کیونکہ آجکل ان کے ٹیکسٹ میسیج کچھ اس طرح کے آرہے ہیں۔۔۔چھوڑ دو کسی سے وفا کی آس رکھنا۔۔۔۔۔۔وغیرہ۔۔اللہ تعالی ان کے حال پر رحم کرے۔ آمین۔
پیاری بھتیجی!!! آپ کے خلوص کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے اور ہمیشہ آپکو ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

السلام علیکم ،
اللہ تعالی ساجد بھائی کی پریشانیاں دور فرما دے۔آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
الحمدللہ
4۔اکتوبر2013 کو بعد نماز عصر قریبی مسجد میں میری پیاری بیٹی کا نکاح منعقد ہوا اور اگلے دن رخصت ہو کر اپنے شوہر کے گھر چلی گئی۔ اور ہم دل میں عجیب سی ناقابل بیان کیفیت لیے رہ گئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میری بیٹی کو اپنے گھر میں آباد و شاد رکھے اور اپنے شوہر کی تابعدار بنائے۔ آمین۔
بھائیوں اور بہنوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
ماشاءالله
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو اپنے گھر خوش و خرم رکھے اور اسے ایک صالح زوجہ بن کر رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اس کا مطلب ہے اب میں محمد نعیم یونس کو "بھائی" سے "انکل" کی لسٹ میں شامل کر لوں۔ لہذا آپ آئندہ سے "نعیم انکل" ہیں۔۔۔ ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ماشاءالله
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو اپنے گھر خوش و خرم رکھے اور اسے ایک صالح زوجہ بن کر رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اس کا مطلب ہے اب میں محمد نعیم یونس کو "بھائی" سے "انکل" کی لسٹ میں شامل کر لوں۔ لہذا آپ آئندہ سے "نعیم انکل" ہیں۔۔۔ ابتسامہ
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا اخی
انکل نہیں چاچو۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا اخی
انکل نہیں چاچو۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
ویسے مزے کی بات ہے، نعیم چاچو کہ میں اکثر دوستوں اور جان پہچان والوں کو پرتکلف طور پر "چاچو" ہی کہتا ہے، اسی لیے اب یہ زبان پر لفظ چاچو ہی آ جاتا ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ویسے مزے کی بات ہے، نعیم چاچو کہ میں اکثر دوستوں اور جان پہچان والوں کو پرتکلف طور پر "چاچو" ہی کہتا ہے، اسی لیے اب یہ زبان پر لفظ چاچو ہی آ جاتا ہے۔
لو جی آپ کو تو آسانی ہوگئی۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو نعیم بھائی۔ ۔ ۔ !

بارک اللہ لھما وبارک علیھما و جمع بینھما فی خیر۔ ۔ ۔

اللہ سبحانہ وتعالٰی بنت نعیم کو اپنے گھر میں ہمیشہ خوش و خرم رکھیں اور ایک صالح خاندان و نسل کی تشکیل میں انکی مدد فرمائیں۔ ۔ آمین۔

135621_1339638174.gif
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جی بہت بہت شکریہ۔ خیرمبارک۔ آپ لاکھ انکل کہتی رہیں مگر دین میں تو ہم بھائی بہن ہی ہیں۔۔۔۔ پیاری بھتیجی جی!!!!!!! ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔
بھائی کو انکل کی بجائے اگر چچا یا تایا کہہ لیں ۔۔۔تو مجھےزیادہ خوشی ہوگی، ان شاءاللہ۔اور امید ہے کہ عمر کے لحاظ سے میری بیٹی کی آپ آنٹی ہی لگیں گےکیونکہ ماشاء اللہ ابھی تو وہ اٹھارہ سال کی بھی نہیں ہوئی جبکہ آپ کی تحریریں ماشاءاللہ کافی پختہ ہوتی ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
آصف بھائی ان دنوں کراچی میں مصروف ہیں اور ساجد بھائی کچھ اداس اداس لگتے ہیں کیونکہ آجکل ان کے ٹیکسٹ میسیج کچھ اس طرح کے آرہے ہیں۔۔۔چھوڑ دو کسی سے وفا کی آس رکھنا۔۔۔۔۔۔وغیرہ۔۔اللہ تعالی ان کے حال پر رحم کرے۔ آمین۔
پیاری بھتیجی!!! آپ کے خلوص کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے اور ہمیشہ آپکو ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔
ھھھھھھھھھھھھ۔ ۔ ۔

جی پچھلے سال جوش چڑھا تھا کہ جب ماموں کے دوستوں کو ماموں اور خالہ کی دوستوں کو خالہ کہتے ہیں تو ابو کے دوستوں کو چاچو اور امی کی دوستوں کو خالہ کیوں نا کہیں۔ ۔ ۔ وہ تو خیر گزری کہ خالہ تو خالہ بن گئیں ۔ ۔ لیکن چچا کی باری چھوٹی بہن نے وہ کلاس لی کہ توبہ بھلی ۔ ۔ ۔‘‘ ارے بھیا ذرا باہر دیکھنا چچا چوہدری طارق آئے ہیں۔ ۔ ۔ انور چچا کا فون بجی جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ شاہ جی چچا کا بیٹا آیا ہے۔ ۔ ۔‘‘

افسوس میں آپ کی امید پر پوری نہیں اتری۔ ۔ ۔ یہ تو معاملہ الٹا ہی ہو گیا۔ ۔ انیس بیس کے فرق سے نہ وہ میری بھتیجی بن سکتی ہیں نہ میں ان کی ۔ ۔ ۔ ابتسامہ
البتہ میری دو ماہ کی بھتیجی کو پتا چلے نا کہ یہ اٹھارہ سالہ بھتیجی کی پھپھو بننے جا رہی ہیں تو وہ ضرور جھگڑا کھڑا کرے گی۔ ۔۔
بیچاری کمپیوٹر کو گھور تو رہی ہے لیکن کچھ سمجھنے سے قاصر ہے۔ ۔۔

‘‘پختہ‘‘ سے تو آپ نے مجھے پختہ عمارت یاد کروا دی۔ ۔ ابتسامہ

لڑائیوں سے بھلا پختگی ظاہر ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ابتسامہ

تحریر کی پختگی پر نا جائیے اسی تحریری پختگی پر تو ہم مریم کو اپنے سے کئی سال چھوٹا جانتے بوجھتے بھی اپنے سے کئی سال بڑا سمجھنے لگتے تھے۔ ۔ آنسووں والا آئیکون

اللہ تعالٰی ساجد بھائی کی اداسیاں، پریشانیاں دور فرمائیں ۔ ۔ ۔آمین

آمین ۔ ۔ وایاک
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو نعیم بھائی۔ ۔ ۔ !

بارک اللہ لھما وبارک علیھما و جمع بینھما فی خیر۔ ۔ ۔

اللہ سبحانہ وتعالٰی بنت نعیم کو اپنے گھر میں ہمیشہ خوش و خرم رکھیں اور ایک صالح خاندان و نسل کی تشکیل میں انکی مدد فرمائیں۔ ۔ آمین۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا اختی ۔
بہت بہت شکریہ۔
 
Top