• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری پیاری بیٹی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ھھھھھھھھھھھھ۔ ۔ ۔

جی پچھلے سال جوش چڑھا تھا کہ جب ماموں کے دوستوں کو ماموں اور خالہ کی دوستوں کو خالہ کہتے ہیں تو ابو کے دوستوں کو چاچو اور امی کی دوستوں کو خالہ کیوں نا کہیں۔ ۔ ۔ وہ تو خیر گزری کہ خالہ تو خالہ بن گئیں ۔ ۔ لیکن چچا کی باری چھوٹی بہن نے وہ کلاس لی کہ توبہ بھلی ۔ ۔ ۔‘‘ ارے بھیا ذرا باہر دیکھنا چچا چوہدری طارق آئے ہیں۔ ۔ ۔ انور چچا کا فون بجی جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ شاہ جی چچا کا بیٹا آیا ہے۔ ۔ ۔‘‘



افسوس میں آپ کی امید پر پوری نہیں اتری۔ ۔ ۔ یہ تو معاملہ الٹا ہی ہو گیا۔ ۔ انیس بیس کے فرق سے نہ وہ میری بھتیجی بن سکتی ہیں نہ میں ان کی ۔ ۔ ۔ ابتسامہ
البتہ میری دو ماہ کی بھتیجی کو پتا چلے نا کہ یہ اٹھارہ سالہ بھتیجی کی پھپھو بننے جا رہی ہیں تو وہ ضرور جھگڑا کھڑا کرے گی۔ ۔۔
بیچاری کمپیوٹر کو گھور تو رہی ہے لیکن کچھ سمجھنے سے قاصر ہے۔ ۔۔

‘‘پختہ‘‘ سے تو آپ نے مجھے پختہ عمارت یاد کروا دی۔ ۔ ابتسامہ

لڑائیوں سے بھلا پختگی ظاہر ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ابتسامہ

تحریر کی پختگی پر نا جائیے اسی تحریری پختگی پر تو ہم مریم کو اپنے سے کئی سال چھوٹا جانتے بوجھتے بھی اپنے سے کئی سال بڑا سمجھنے لگتے تھے۔ ۔ آنسووں والا آئیکون


اللہ تعالٰی ساجد بھائی کی اداسیاں، پریشانیاں دور فرمائیں ۔ ۔ ۔آمین


آمین ۔ ۔ وایاک
پیاری بھتیجی!!!!!
جیسے آپ خوش ویسے ہم خوش۔
 
Top